تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 516
۵۰۳ حضرت مرزا شریف احمد صاحب ناظر دعوت و تبلیغ نے ایجنڈے کی تجویز زمرہ سے متعلق سب کمیٹی کی حسب نزیل سفارش پیش فرمائی کہ :۔وقت آگیا ہے۔کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے منشا کے ما تحت نظارت دعوت تاریخ کے زیر اہتمام قادیان میں ایک مذہبی کا نفرنس کی جائے۔تفصیلی قواعد بنانے کیلئے ایک سب کیٹی بنادی جائے۔اس کا نفرنس کے اخراجات کے لئے مبلغ دو ہزار روپیہ اس بجٹ میں رکھا جائے۔سب کمیٹی کی بحث کے دوران میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے یہ الفاظ مندرجہ اشتہار خطبہ الہامیہ پڑھ کر سنائے گئے وہ بان آخر میں ایک ضروری امر کی طرف اپنے دوستوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ اس مینارہ میں ہماری یہ بھی غرض ہے۔کہ مینارہ کے اندر یا جیسا کہ مناسب ہوا ایک گول کمرہ یا کسی اور وضع کا کمرہ بنایا جائے جس میں کم از کم آدمی بیٹھ سکے۔اور یہ کمرہ عطار مذہبی تقریروں کے کام آئے گا۔کیونکہ ہمارا ارادہ ہے۔کہ ایک یا دو دفعہ قادیان میں مذہبی تقریروں کا جلسہ ہوا کہ ہے۔اور اس جلسہ پر ایک ایک شخص مسلمانوں رہندی۔آریوں عیسائیوں اور سکھوں میں سے اپنے مذہب کی خوبیاں بیان کرے۔مگر شرط یہ ہوگی کہ کسی مذہب پر کس قسم کا حملہ نہ کرے۔فقط اپنے مذہب کی تائید میں جد چاہے تہذیب سے کہے۔حضرت مرزا شریف احمد صاحب یہ تجویزہ پڑھ ہی رہے تھے کہ حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح امیر المصلح الموعود اچانک کرسی سے اٹھے اور پاس ہی فرش پر جو تھوڑی سی جگہ تھی وہاں سجدہ میں پڑ گئے۔تجویز نمره ی تھی۔قادیان دارالامان میں برسانی نظارت دعوت ولی کے زیر انتظام ایک پلیس کا نفرس منعقد ہو کر کے جیساکہ تعمیر مزار مسیح کے سلس میں ترمیم موعد علی الصلوۃ والسلام کا منشاء مبارک تھا اور اس کیلئے مناسب خرابا کی بی میں گنجائش بھی ہے۔مناسب تے۔سب کمیٹی کے مہران - پروفیسر قاضی محمداسلم صاحب (صدر) حضرت مرزا شریف حمد صاحب ناظردعوت و تبلیغ دسیکرٹری حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ناظر تعلیم و تربیت) پر صلاح الدین صاحب (ملتان، چوہدری سعد الدین صاحب ہے۔ڈی۔آئی راولپنڈی۔مرزا حب کند غلام حیدر صاحب نوشہرہ چھاونی ، سید محمد علی صاحب (سیالکوٹ) - مولوی برکت علی صاحب ای تی در میانه - مولی عبد الواحد اتار کشمیر اکر عبدالاحمر اب فل عمر بسر ماسٹر عطامحمد صاب امرنیس، مولوی عبد القادر صاحب صدیقی دحیدرآباد دکن - سید ارشد علی صاحب رکھنی جاوید احمد شریف صاحب دین شکری چوری ابوالہاشم صاحب ( قادیان) مولوی ابو العطاء حیات حکیم عبدالرشید صاحب گھنو کے مجد عبد الکریم صاحب کو شٹر - مرند احمد بیگ صاحب - مولوی الحاج نذیر احمد علی صاحب مبلغ سیرالیون :