تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 487
۴۷۵ تیاری کے لئے بہت کم وقت ملا مگر اپنے خلوص اور قابلیت کے باعث انہوں نے اپنا فرض بڑی خوبی کے ساتھ ادا کیا۔ہمیں یقین ہے کہ پنجاب کے سارے مسلمان بلالحاظ عقیدہ ان کے اس کام کے معترف اور شکر گزار ہوں گے" قائد اعظم کی خوشنودی مسلم می ترجمان اخبار نوائے وقت لاہورنے اور اگست استاد کی اشاعت لیگی ان میں۔میں رجبکہ قائد اعظم زندہ تھے ) حسب ذیل نوٹ لکھا "جب قائد اعظم نے یہ چاہا کہ آپ پنجاب باؤنڈری کمیشن کے سامنے مسلمانوں کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہوں تو ظفر اللہ خان نے فوراً یہ خدمت سر انجام دینے کی حامی بھری بجو افراد کمشن کے ارکان کی حیثیت سے بیج بنا کر بٹھائے گئے تھے وہ باعتبار تجربہ و صلاحیت آپ کے مقابلہ میں طفلان مکتب سے زیادہ حیثیت نہ رکھتے تھے لیکن قائد اعظم کی خواہش تھی کہ ظفر اللہ کمیشن کے سامنے ملت کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہوں اس لئے آپ نے بلا تامل یہ کام اپنے ذمہ لیا اور اُسے ایسی قابلیت سے سرانجام دیا کہ قائد اعظم نے خوش ہو کر آپ کو یو این او میں پاکستانی دند کا قائد مقرر کر دیا جس طرح آپ نے ملت کی وکالت کا حق ادا کیا تھا اس سے آپ کا نام پاکستان کے قابل احترام خادموں میں شامل ہو چکا تھا۔آپ نے ملک ملت کی جو شاندار خدمات سرانجام دیں تو قائد اعظم انہیں حکومت پاکستان کے اس تہدے پر فائز کرنے پر تیار ہو گئے جو باعتبار منصب وزیر اعظم کے بعد سب سے اہم اور وقیع عہدہ شہر ہوتاہے قائد اعظم نے چوہدری صاحب کو بلاتامل پاکستان کا وزیر خارجہ بنا دیا لیکن ظفر اللہ کے ہاتھوں وہ زبردست کارنامه انجام دینا باقی تھا جس سے اس کا نام تاریخ پاکستان میں ہمیشہ زندہ رہے گا (یعنی یو۔این۔او میں مسئلہ کشمیر کی وکالت ناقل) کے جسٹس محمد منیر کا اعلان حق جس محو میر نے جو ریڈ کلف ایوارڈ کے مسمانوں کی طرف سے ممتاز رکن اور پنجاب کی تحقیقاتی عدالت" کے صدر تھے، اپنی عدالتی رپورٹ میں لکھا :- عدالت ہذا کا صدر جو اس باؤنڈری کمیشن کا مبر تھا اس بہادرانہ جد وجہد پر تشکر و امتنان کا اظہار کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے جو چودھری ظفراللہ خان صاحب نے گورداسپور کے معاملہ میں کی تھی۔یہ حقیقت باؤنڈری کمیشن کے کاغذات میں ظاہر وباہر ہے اور جس شخص کو اس مسئلہ سے دلچسپی ہو وہ شوق سے اس ریکارڈ کا معائنہ کر سکتا ہے چو دھری ظفر اللہ خاں نے مسلمانوں کی نہایت بے غرضانہ خدمات انجام دیں۔اُن ۱۹۴۷ شده روزنامہ نوائے وقت" یکم اگست دو کے روز نامہ "نوائے وقت" ۲۴ اگست حوله