تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 30 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 30

۳۰ تھرڈ ڈویژن کے ہیں اور قریباً نصف یعنی ۲۴ سیکنڈ ڈویژن کے اور صرف ۱۰ فرسٹ ڈویژن کے ان طلبہ میں سے ۱۵ وہ ہیں جنہوں نے امسال نی، آئی ہائی سکول سے میٹرک پاس کی ہے اور ۳۶ یا ہے۔ڈویژن کے نقشہ سے معلوم ہوتا ہے کہ داخل ہونے والوں کی اکثریت نے اچھے نمبر نہیں لئے پس تربیت کے علاوہ تعلیم الاسلام کالج کو ان طلبہ کی تعلیم کی طرف بھی خاص توجہ دینی ہوگی تا ان کی پہلی کوتا ہیاں ہمارے نتیجہ پر اثر انداز نہ ہوں۔انسانی کوشش میں اللہ تعالیٰ کے فضل کے بغیر اینچ ہیں۔اس لئے ہم حضور سے اور بزرگان سلسلہ سے دعا کی درخواست کرتے ہیں کہ خدا تعالے ہمیں صحیح طریق پر تعلیم و تربیت کی توفیق عطا فرمائے تا ہماری تحقیر کوششیں اسے نیک نام کرنے والی ثابت ہوں اور یہیں حال اور مستقبل میں لسان صدق حاصل ہو۔اللہم آمین۔(۴ تعلیم الاسلام کالج کے قیام کا بڑا مقصد احمدی طلبہ میں مذہبی روح کا پیدا کرنا اور اسلامی تعلیم کا پختگی کے ساتھ قائم کرتا ہے اور ہمارا ارادہ ہے کہ دینیات کے اس نصاب کے علاوہ ہو مجلس تعلیم ہمارے لئے مقرر کرے گی طلبہ میں دینی اور مذہبی کتب کے مطالعہ کا شوق پیدا کریں۔اور اس کی عادت ڈالیں۔باہر کے بعض کالج مثلاً مشن کا لجز وغیرہ اپنے مذہب کی تعلیم ہر مذہب والے کے لئے ضروری قرار دیتے ہیں۔اس لئے ہمارے لئے بھی یہ جائزہ تو ہے کہ ہم بھی ہر مذہب والے کے لئے یہ ضروری قرار دیں کہ وہ ہماری مذہبی تعلیم کی گھنٹی میں ضرور حاضر ہو لیکن اگر غیروں کا رویہ بھی ہمارے نزدیک غیر مناسب اور قابل اعتراض ہو تو پھر ہمیں محض ان کی نقل میں اس گھنٹی ہیں حاضری لازمی قرار نہیں دینی چاہیے۔اس سلسلہ میں حضور کی راہ نمائی کی ضرورت ہے۔یہ بھی اندیشہ ہے کہ اس سے شروع شروع میں ہمارے خلاف مخالفوں کو نا واجب پر اپیگینڈا کا آلہ ندیل بجائے (٣ دماغی نشو و نما کے لحاظ سے کالج میں داخل ہونے والے طلبہ ایک ایسے مقام پر کھڑے ہوتے ہیں کہ جہاں انہیں انگلی پکڑ کے بھی چلایا نہیں بھا سکتا کہ انہیں اپنے سہارے چھلنا سیکھتا ہوتا ہے اور کلی طور پر بے نگرانی بھی نہیں چھوڑا جا سکتا کہ ہمیشہ کے لئے وہ اخلاقی ہلاکت کے گڑھے میں گر سکتے ہیں۔اس ضمن میں ان کے لئے وہ بہترین درمیانی راہ کا انتخاب جسے صراط مستقیم