تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 367
۳۵۶ تھی۔کیا اب ہم نعوذ باللہ یہ سمجھ لیں گے کہ ہمارے انصاف پر قائم ہو جانے سے وہ ہمار ا ساتھ چھوڑ دے گا۔ہرگز نہیں۔یہ احمدیت کا پودا کوئی معمولی پودا نہیں۔یہ اس نے اپنے ہاتھ سے لگایا ہے اور وہ خود اس کی حفاظت کرے گا اور مخالف حالات کے باوجود کرے گا۔دشمن پہلے بھی ای کی چوٹی کا زور لگاتے رہے مگر یہ پورا اُن کی حسرت بھری نگاہوں کے سامنے بڑھتا رہا۔تاریکی کے فرزندوں نے پہلے بھی حق کو دبانے کی کوشش کی مگر حق ہمیشہ ہی بھرتا رہا اور اب بھی اللہ تعالے کے فضل سے اس طرح ہوگا یہ ہاری وہ نہیں جسے دشمن کی پھونکیں بچھا سکیں درخت وہ نہیں جیسے عوام کی آمد بھی ان کی لیکن سات ہوائیں چلیں گی ، طوفان آئیں گے ، مخالفت کا سمندر ٹھاٹھیں مارے گا اور لہریں اُچھالئے گا مگر یہ جہاز جس کا ناخدا خود تعدا ہے پار لگ کر ہی رہے گا۔امان اللہ کا واقعہ یاد دلانے سے کیا فائدہ کیا تہیں صرف امان اللہ کا ظلم ہی یاد رہ گیا اور تم نے اس کے انجام کی طرف سے آنکھیں بند کر لیں تمہیں وہ واقعہ یاد رہ گیا۔مگر اس واقعہ کا نتیجہ تم بھول گئے۔کیا امان اللہ کی ذلت اور رسوائی کی کوئی مثال تمہارے پاس موجود ہے۔تم نے وہ واقعہ یاد دلایا تھا تو تم اس کا انجام کبھی دیکھتے جب وہ یورپ روانہ ہوا تو خود اس کے ایک درباری نے خط لکھا کہ ہماری مجالس میں بار بار یہ ذکر آیا ہے کہ یہ جو کچھ ہماری ذلت ہوئی وہ اسی فلم کی وجہ سے ہوئی ہے جو ہم نے احمدیوں کے ساتھ کیا تھا۔امید ہے کہ اب جبکہ نہیں سزا مل چکی ہے آپ ہمارے لئے بد دھانہ کریں گے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خود اس کے درباریوں کو پر یقین تھا کہ اس کی ذلت کا سبب اُس کا ظلم ہے۔آج وہی امان اللہ جو ایک بڑی شان و شوکت ، رعب و جلال اور دہریہ کا مالک تھا پنے ظلم کی وجہ سے اس حال کو پہنچ چکا ہے کہ وہ اٹی میں بیٹھا اپنی وقت کے دن گزار رہا ہے وہ کتنا چالاک اور ہوشیارہ بادشاہ تھا کہ اس نے اپنی باجگذار ریاست کو آزاد بنا دیا۔مگر جب اُس نے غریب احمدیوں پر ظلم کیا تو اس کی ساری طاقت اور قوت مٹادی گئی اور اس نے اپنے تلسکم کا نتیجہ پالیا اور ایسا پایا کہ آجتک اس کی سزا بھگت رہا ہے۔ایک طالب حق اور انصاف پسند آدمی کے لئے یہی ایک نشان کافی ہے کاش ! لوگ اس پر غور کرتے۔شاید یہاں کوئی شخص یہ اعتراض کر دے کہ امان اللہ کے باپ نے بھی تو احمدی مروائے تھے۔تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس نے نا واقعی سے ایسا کیا تھا اور امان اللہ نے بالی پوچھے کہ