تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 128
71979 ہوگئی ہے مگر سائنس بلاک کی تعمیر خلافت ثالثہ کے چوتھے سال (ه ش) تک جاری رہی چنانچہ اختبار الفضل ۱۲۱ ہجرت مئی یہ میں صفحہ ہ میں اس زیر تعمیر کالج کی نسبت یہ خبر شائع کی گئی :- 1999 در شعبہ فزکس کی لیبارٹریز مکمل ہوچکی ہیں۔عنقریب ان کی فٹنگ اور فنشنگ شروع ہو جائے گی منصو بے کے پہلے مرحلے کے طور پر فزکس میں ایم ایس سی کی تدریس شروع کی جائے گی۔اس سلسلہ میں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے مقرر کردہ مقاص کمیٹی نے آلات فزکس کی ایک فہرست تیار کی تھی اور الحاق سے قبل ان کا فراہم کرنا ضروری قرار دیا تھا" ۱۳۴۷ 71999 PRECISION INSTRUMENTS میش میں اس کمیٹی کی تیارہ کردہ فہرست کے مطابق بیرونی ممالک سے جدید ترین آلات در آمد کرنے کا انتظام کیا گیا جن کی پہلی کھیپ اور ہجرت امنی حس میش کو انگلستان، مغربی جرمنی اور یوگوسلاویہ سے ربوہ میں پہنچی جس میں اسکو سکوپ، الیکٹرک اوسی لیٹروز ، الیکٹرو سکوپ ، ریڈیو ایکٹو سورسٹر ریٹ میٹر اور الیکٹرانکس کا دیگر بیش قیمت سامان شامل تھا۔مزید بر آل بعض بھی منگوائے گئے۔بعض آلات کے پرزہ بھارت کو صدر شعبہ طبعیات ڈاکٹر نصیر احمد خاں صاحب کی نگرانی میں فزکس کے اساتذہ اور بعض طلبہ نے خود ASSEMBLE کیا اور دن رات ایک کر کے سامان کی چیکنگ اور ترتیب مکمل کر کے بڑے قرینہ سے شعبہ طبعیات کی بڑی لیبارٹری میں نصب کئے تاکہ ان آلات کی کار کردگی کو جانچا میا سکے۔اس طرح کا لج کی طبیعیات کی لیبارٹریز بعد ید سائنٹیفک آلات سے آراستہ ہو گئیں۔جن کا معائنہ اور عملی کار کردگی کا مشاہدہ حضرت تخلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالے نے ہجرت اس ام اس ام اس کو بنفس نفیس فرمایا است آلات طبعیات کی دوسری کھیپ امریکہ سے موصول ہونے والی ہے جو ماہ جولائی پیش کے آخر تک پہنچ جائے گی موجودہ ششماہی میں دس ہزار روپیہ کا کیش بونس در آمدی لائسنس منظور ہوا ہے میں پر مزید آلات کا آرڈر دیا بھا رہا ہے۔فرکس کا پلاک مکمل ہو چکا ہے۔بجلی کی وائرنگ اور فرنیچر کے لئے رقم کی منظوری حضرت خلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی طرف سے ہو چکی ہے۔امید ہے کہ اگست تک یہ کام مکمل ہو جائے گا اور فزکس کی ۲۱۹۶۳-۶۴ سے رپورٹ سالانہ صدر انجین احمدیہ پاکستان ربوده بایست اش صفحه ۱۵۸ کیمپس کانچ کی عمارت کے نگران پھر بدری ہے ۲۲-۳۳ را فضل داد صاحب تھے اور بجلی کی ٹائی ٹیشن چوہدری خلام حیدر صاحب سینٹر لیکچرر اسسٹنٹ دن نظم املاک کالج کے سپرد رہی ؟ له الفضل ۲۱ ہجرت اسی پیش صفحه ۸ " 4 A