تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 91 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 91

91 لئے فخر کا موجب ہے۔اس سے بھی یہی مراد ہے کہ مجھے آسائش کے سامانوں کی ضرورت نہیں اور میری روح ان چیزوں کے تصور سے بے نیاز ہے جو محض جسم کے آرام کا پہلو رکھتی ہیں اور روح انسانی کی ترقی میں محمد نہیں ہو سکتیں۔اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں - البوا العلم ولد پایین یعنی علم کی تلاش کرو خواہ اس کے لئے تمہیں چھین کے ملک تک جھانا پڑے چونکہ اس زمانہ میں چین کا ملک ایک دور افتادہ ملک تھا اور اس میں رستہ کی صعوبتوں کے علاوہ دنیوی آسائش کے بھی کوئی سامان موجود نہیں تھے اس لئے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے یہ حکیمانہ الفاظ فرماکر یہ اشارہ کیا کہ حقیقی علم دنیوی آسائشوں اور ساز و سامان کے ماحول سے آزاد ہے بہر حال میں بہت خوش ہوں کہ ہمارے بچوں نے یا کم از کم ان میں سے اکثر نے ماحول کی موجود تبدیلی میں اچھا نمونہ دکھایا ہے اور اگر وہ مخلوص نیت کے ساتھ اس روح پر قائم رہیں گے تو مجھے یقین ہے کہ وہ علم کے حصول کے علاوہ سادہ زندگی کی برکات سے بھی پوری طرح فائدہ اٹھانے والے ثابت ہوں گے اے لاہور میں تعلیم الاسلام کالج کی زندگی کے ابتدائی دو ماہ ماہ فتح ہو میر ی تعلیم الاسلام کالج کار ش ماه صلح جنوری در نهایت در بعد بے سروسامانی اور آشفتہ حالی کے تھے جن میں کالج کے گذشتہ نظام تعلیم کے اختیار کا فریضہ حضرت صاحبزادہ مرزا 1 ناصر احمد صاحب کی قیادت میں اخوند محمد عبد القادر صاحب ایم۔اے) صوفی بشارت الرحمن صاحب ایم۔اے) عباس بن عبد القادر صاحب ، چوہدری محمد علی صاحب ایم۔اے ، میاں عطاء الرحمن صاحب ایم ایس یہی، چوہدری محمد صفدر صاحب چوہان شیخ محبوب عالم صاحب خالد ایم اے بھی۔ٹی ، ملک فیض الرحمن صاحب فیقی بعجیب اللہ خان صاحب ایم ایس سی ، سید سلطان محمود صاحب شاہر اہم۔ایس سی ، نے انجام دیا۔ان، اساتذہ کرام کے علاوہ جو قادیان ہی سے کالج کی تعلیمی خدمات بجالار ہے تھے لاہور میں حسب ذیل اصحاب کبھی کالج کے سٹاف میں شامل کئے گئے :- محمد اسحاق صاحب الم جیلانی کامران صاحب > " الفضل اورامان / مارج مین صفحه ۴۶ تبلیغ ضروری ره ش)