تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 658 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 658

۶۳۰ کتاب تاریخ احمدیت جلد نهم سیح موعود د وعلی (صفرا) نمایاں طور پر شناخت ہونے والے اصحاب کے نام یہ ہیں :۔سٹیج پرکھڑے ہونے والے دائیں سے بائیں۔۴ سید نا حضرت خلیفة السيح الثاني الصلح الموعود ر حضور کے قدموں میں صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب) ۵- صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب سٹیج پر بیٹھنے والے پہلی قطار دائیں سے بائیں :-۔نگڑی وعینک والے مولوی محمد عبداللہ صاحب اعجاز اسٹنٹ پرائیویٹ سکرٹی: ۲۔سیٹھ محمد فوت ماست حیدرآبادی (آپ کے دائیں ہاتھ پچھلی جانب سفید ریش حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب سکندر آباد دکن) حضرت چودھری محمد ظفر اللہ خانصاحب ۹ مکرم نوراحمد صاحب سنوری ۱۰۔میاں عبد اللہ صاحب د برادر مولانا ابوالبشارت عبد الغفور صاحب) سٹیج کے نیچے بیٹھنے والے پہلی قطار میں :- سفید بالوں والے حضرت حکیم محمدحسین صاحب المعروف مریم عیسی اور چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب کے قدموں میں بیٹھنے والے چوہدری سلطان احمد صاحب را بین چوہدری علی محمد صاحب آف گوکھو والی ضلع کا لیوم - فوٹو سالانہ اجتماع انصار الله (صفحہ ۹۹) سٹیج پر کھڑے دائیں سے بائیں :- ا حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ۲ موادی ظهر رسین صاحب مولوی عبد الرحمن صاحب انور ۴- مولوی احمد خان صاحب نیستیم ه - چوہدری ظہور احمد صاحب آڈیٹر - حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب ورد حضرت خلیفہ اسیح الثانی الصلح الموعود کے ساتھ حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب بیٹھتے ہیں۔