تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 649
۶۲۱ فصل پنجم مجلس اعرف ان انا مسجد مہار کی توسیع غلبه استلام کیلئے چالیس و موهای سایر اصل کا مجلس علم و عرفان و خصوصیت حاصل ہے۔کا دوئی مصلح موعود کے بعد جماعت احمدیہ پر چین بے شمار آسمانی برکات و انوار کا نزول ہوا ان میں سے حضرت خلیفتہ اسی الثانی المصلح الموعود کی مجلس علم عرفان کو ایک نمایاں اور امتیازی 1900 نه یہ مجلس دینی حقائق اور قرآنی معارف کی ایک مثال درسگاہ تھی جو قادیان میں ماہ امان / مارچ ریش شروع ہوئی اور وقفہ وقفہ کے ساتھ ) ماہ ظہور / اگست ۳۲ پیش تک بھاری رہی۔اس مجلس کا پس منظر خود سیدنا حضرت المصلح الموعود نے و امان ہمیش کو بعد نماز عصر مسجد مبارک میں بیان فرمایا جو حضور ہی کے الفاظ میں درج کیا جاتا ہے۔فرمایا :- جب خدا تعالیٰ نے مجھے اس بات کی طرف توجہ دلائی کہ اب اسلام کے غلبہ کا وقت آپہنچا ہے تو وہ مختلف پہلو میرے ذہن میں آنے شروع ہوئے جو اس غلبہ کے لئے ضروری ہیں وہ بیسیوں پہلو ہیں اور کسی ایک خطبہ یا تقریر میں ان کو بیان نہیں کیا جا سکتا۔میرا ارادہ ہے کہ لاہور یا لدھیانہ کے جلسہ کے بعد روزانہ مغرب اور عشاء کے درمیان مسجد میں بیٹھا کروں اور دوستوں کو اُن باتوں میں سے کچھ نہ کچھ منایا کروں تاکہ وہ آگے کی طرف قدم بڑھا سکیں“ نے اس موقعہ پر حضور پر نور نے احباب قاریان کو خاص طور پر تحریک فرمائی کہ وہ کم از کم ایک نماز مسجد مبارک میں ے قبل ازیں ستنا الصلح ا مور اپنےزمانہ قیام اور میںبھی نماز تر کے بعد میں میں تشریف فرما ہوتے اور اہم ارشادات فرماتے تھے حضور کا منشاء مبارک تھا کہ اس دوران کے ملفوظات تفہیمات لاہوریہ کے نام سے خود جماعت لاہور شائع کرے اور اپنی قومی اور انفرادی زندگی اس کے مطابق استوار کرنے کیلئے دیوانہ وار سر گرم عمل ہو جائے۔( الفضل و احسان جون میش) ۶۱۹۴۴ " الفضل" 4 شہادت / اپریل مش صفحه 1 // +1