تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 601 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 601

کے ذکر میں گزاریں گے یا ایسے کاموں میں جو اُن کے سپرد کئے جائیں گے۔میں نہیں کہ سکتا کہ میں ام طاہر احمد کی بیماری کی وجہ سے خود شامل ہو سکوں گا یا نہیں، مگر ممکن ہوا تو شامل ہوں گا۔انشاء اللہ تعالے۔پس جو شامل ہونے والے ہیں۔انہیں میں ابھی سے نصیحت کرتا ہوں کہ اگر آپ نے میری نصیحت پر عمل کیا تو یہ عمل آپ کا مقبول بارگاہ الہی ہوگا۔ورنہ آپ اپنے عمل کو ضائع کر لیں گے اور شاید لبعض غضب الہی کو بھڑ کا ہیں۔خاکسار میرزا محمود احملہ از لا ہور سے اس پیغام نے جلسہ ہوشیار پور میں شامل ہونے والوں پہ نہایت گہرا اثر ڈالا۔قریباً پیغام کا غیر معمولی شما در شعانی مواد محمدی جو اس تقریب پر دوسرے مقامات سے پوشید پور پہنچے اون دو اڑھائی ہزار ہوشیار کی ہر حرکت و سکون سے خاص وقار اور خشیت اللہ کا اظہار ہوتا تھا۔تسبیح و تحمیدان کی زبانوں پر تھی اور وہ متانت و سنجیدگی کے پیکر معلوم ہوتے تھے۔اس روحانی کیفیت کا حال پڑھ کر مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری مدیر اہلحدیث" نے لکھا :- ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گویا صحابہ کرام کی فوج نگر فتح کرنے جارہی ہے تھے قادیان سے ہوشیار پور بجانے والوں کا پہلا قافلہ 19 تبلیغ قادیان سے ہوشیار پر جانیوالوں کی الماری کو شام کی گاڑی سےحضرت مریم اسحاق صاحبت کی زیر امارت روانہ ہوا۔اس قافلہ کے لئے بڑی کوشش سے صرف ایک تیسرے درجہ کی ہوگی مخصوص کرائی جاسکی جو مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے بالکل ناکافی تھی اور اس میں صرف ان اصحاب کو بمشکل جگہ مل سکی جو آمد و رفت کا کر این تظمین کے پاس پیشگی جمع کراچکے تھے۔باقی اصحاب دوسرے ڈبوں میں سوار ہوئے حضرت میر محمد اسحاق صاحب نے روانگی سے قبل چند مفروضات “ کے نام سے ایک ہینڈبل چھپوا کر جانے والوں میں تقسیم کرا دیا سیس میں لکھا تھا :- روم اگر خدائے بزرگ و توانا کی مرضی مبارک ہوئی توت دیان دارالامان سے بروز ہفتہ مورخہ پر کو شام 4 بجے گاڑی سے بجلسہ ہوشیار پور میں شمولیت کے لئے ایک احمدی فاضلہ روانہ ہو گا۔جناب ا الفضل ٤ تبليغ / فروری مه مش صفحه ا ۲۴ " کالما الویت کاری و فریم کالم ۶۶۳