تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 574 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 574

۵۵۳ مخصوصیات اسلام اوعیہ القرآن - چہل حدیث - اسلامی اخلاق - ندائے حق۔رسالہ کسر صلیب۔رسالة النحو خلاصتہ التحو۔ختم نبوت گوشت خوری - رو تناسخ - نقشه وفات مسیح خمسین احادیث بگڑھ مذہب حدوث روح و مادہ ہے میر اس کے بعد مض متبادل انتقام حضرت میر مداحی صاحب کی وفات سے جماعت میں ایک زبر دست خوار پیدا ہو گیا تھا۔اس قومی نقصان کی تلافی تو مکن نہ تھی البتہ جو بھی وقتی یا متبادل انتظامات ممکن تھے وہ کر دیئے گئے۔درس الحدیث کی اہم خدمت مولانا ابو العطار صاحب فاضل کے سپرد ہوئی حضرت قاضی محمد عبد الله صاحب قائم مقام ناظر ضیافت تجویز ہوئے۔حضرت مولوی عبد الرحیم صلعب فاضل جٹ مدرسہ احمدیہ کے ہیڈ ماسٹر بنا دیئے گئے۔دارالشیوخ چلانے کے لئے ایک کمیٹی بنائی گئی۔اسی طرح دوسرے شعبوں میں بھی حضرت میر صاحب کی بجائے دوسرے نمبروں کی نامزدگی ہوگئی مگریہ حقیقت ہے کہ حضری صاحب جس سرفروشی للہیت اور فدائیت کے ساتھ تنہا یہ تمام خدمات بجالاتے تھے۔اس کا رنگ نہ اجتماعی نہ انفرادی صورت میں کسی سے پھر پیدا نہ ہو سکا الحل الله يحدث بعد ذلك أمرا ) فصل سوم سینا اصلح الوفود کی ساری اور مبارک حمرمکین یں مانگی تر امیرالمومنین خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے وجود مبارک میں یکایک مصلح موعود کی آسمانی خلعت سے مفتخر ہوتے ہی سید نا حضرت ایک انقلاب عظیم برپا ہو گیا۔تقریر میں جلال و جمال اور تقریر میں بجذب و تاثیر کے رنگ ہی بدل گئے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بیماریوں سے نڈھال اور بڑھاپے میں مضمحل ہونے کے باوجود خدائے قادر و توانا کی طرف سے آپ پر سچ مچ اندار شباب پلٹ آئے اور پھر سے عزم جواں عطا ہوا۔اور آپ اس یقین سے لبریزہ ہو گئے کہ اس نئے منصب پر فائز ہونے کے بعد بعدا تعالے کی طرف سے اختیار اسلام اور اشاعت دین کی اہم ذمہ داری اب براہ راست لة وإذ الحمد، نشرت صفحه ۳۳ ( از میان عبدالعظیم صاحب پروپرائٹر احمدیہ بکڈپو قادیان دارالامان) -