تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 531
۵۱۳ غلام نبی صاحب ، حضرت مولادی شیر علی صاحب ہیں۔اسے، حضرت میر محمد اسمعیل صاحب نے حضرت ڈاکٹر حشمت الله خانصاحب ، چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب ، مولانا جلال الدین صاحب تمس امام مسجد لنڈن ، ملک عبد الرحمان صاحب خادم ، مولوی شریف احمد صاحب امنیتی مولوی فاضل مدرس مدرسہ احمدیہ، مولوی محمد یعقوب صاحب فاضل طاہر اسٹنٹ ایڈیٹر " الفضل" ، ملک محمد عبد الله صاحب فاضل ، پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب ، حضرت پیر منظور محمد صاحب ، چودھری علی محمد صاحب بی۔اے بی ٹی ،چودھری خلیل احمد صاحب ناصر ، قاضی محمد نذیر صاحب، حضرت حکیم محمدرسین صاحب مرہم مینی حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب چودھری مشتاق احمد رضا با بوه ، خواجہ خورشید احمد صاحب مجاہد سیالکوٹی ، سید احمد علی صاحب ، مرزا منور احمد صاحب واقف زندگی ، مولوی محمد صدیق صاحب واقف زندگی سید غلام حسین صاحب ویٹرنری آفیسر ریاست بھوپال اخوند فیاض احمد صاحب ، علاوہ ازیں حضرت میر محمد اسمعیل صاحب ، حضرت قاضی محمد ظہور الدین صاحب المال ، حضرت خانصاحب ذو الفقار علی خانصاحت ، شیخ محمد احمد صاحب مظہر ایڈووکیٹ کپورتھلہ ، مولوی برکت علی صاحب لائق لد یا نوری ، جناب محمد صدیق صاحب ثاقب زیر دی ، شیخ روشن دین صاحب تنویر ، جناب نسیم سلیقی صاحب ، عبد المنان صحاب ناہید سیالکوٹی وغیرہ شعرائے احمدیت نے دور مصلح موعود کی آمد پر نہایت پر زور نظمیں کہیں۔اگرچہ اس موقعہ پر پیشگوئی مصلح موعود کے پس منظر، اس کی تفصیلات اور رساله رفتاران کا مصلح موجود تم ۱۹۳۴ برای اہمیت کے سلسلہ میں اخبار الفضل " کا ایک خاص شماره ۲۰ تبلیغ افریدی ے پیش کو شائع ہوا۔مگر پیشگوئی پر مفصل روشنی ڈالنے کا حق صحیح معنوں میں رسالہ ” فرقان“ نے ادا کیا جس نے ماہ شہادت اپریل ہش میں ضخیم مصلح موعود نمبر نکالا۔اس نمبر میں دیگر مشہور اور نامور بزرگان اور اہل قلم حضرت۔کے نہایت قیمتی اور بلند پایہ مضامین کے علاوہ (مدیر فرقان، مولانا ابو العطار صاحب کے قلم سے ایک مبسوط مقالہ بھی شامل اشاعت تھا۔رستان کے اس خصوصی شمارہ کو دو اور اہم خصوصیات بھی حاصل تھیں :۔اول۔اس رسالہ میں پہلی بار ہوشیار پور کے جلسہ مصلح موجود کی تصاویر کی اشاعت ہوئی۔دوم حضرت خلیفہ ایسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے دعوی مصلح موعود کے بعد جو پہلی نظم کہی وہ اسی میں شائع ہوئی۔حضور کے اپنے دست مبارک سے تحریر شدہ اس نظم کا چربہ سامنے کے صفحہ پر ملاحظہ ہو۔به اعلان مصلح موعود کے جملوں کا تفصیلی ذکر آگے آتا ہے؟