تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 26
کے ساتھ ایک دائی شمسی ہجری کیلنڈر بھی تیار کیا جائے۔اس نہایت کٹھن ، دشوار اور محنت طلب کام کا پیڑا جمعدار فضل الدین صاحب کمبوہ نے اُٹھایا۔اور نہایت درجہ محنت شاقہ اور دیدہ ریزی کے بعد شہر میں " فضل عمر ہجری شمسی دائمی تقویم " کے نام سے ایک مستقل تقویم شائع کر دی جس میں چودہ کیلنڈر ہیں جن کی مدد سے ہزاروں سال قبل اور ہزاروں سال آئندہ کی صحیح تاریخ ، دن، مہینہ اور سال بڑی آسانی سے علوم کئے جاسکتے ہیں۔انہوں نے ” مجمع البحرین کے نام سے اس تقویم کا ایک ضمیمہ بھی شائع کیا جس میں ہجری سال سے عیسوی اور عیسوی سال سے ہجری سال معلوم کرنے کا بہترین فارمولا پیش کیا۔حضرت مولوی غلام حسن جناں نہ کا ایک نہایت اہم واقعہ حضرت مولوی غلام حسن خاں صاحب پشاوری کی بیعت خلافت ہے حضرت مولوی صاحب صاحبت باشوری کی بیعت خفت ار مئی نشہ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دست مبارک پر بیعت کر کے داخل احمدیت ہوئے اور صوبہ سرحد میں جماعت احمدیہ کے ایک بھاری ستون بن گئے۔جولائی اگست سلسلہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام لدھیانہ تشریف لے گئے تو آپ بھی محض زیارت کے لئے حضور کی ماہیت میں پہنچے چنانچہ حضور نے ازالہ اوہام میں اپنے دوسرے میالدین و محبتین کا نام بنام ذکر کرتے ہوئے ۳۳ نمبر پر آپ کی نسبت مندرجہ ذیل تعریفی کلمات تحریر فرمائے :- یبی فی اللہ مولوی غلام حسن صاحب پشاوری اس وقت لدھیانہ میں میرے پاس موجود ہیں محض مواقی کی غرض سے پشاور سے تشریف لائے ہیں۔میں یقین رکھتا ہوں کہ وہ وفادارہ مخلص ہیں اور لا يخافون لومة لاکی پر میں داخل ہیں۔جوش ہمدردی کی راہ سے دو ماہواری چندہ دیتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ وہ بہت جلد ہی راہوں اور دینی معارف میں ترقی کریں گے کیونکہ فطرت نورانی رکھتے ہیں۔اکتوبر امداد کو بمقام حمزہ تحصیل امر تسری پیدا ہوئے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زیارت کا شرفت خواجہ کمال الدین صبا کی کو بھی (واقع برانڈرتھ روڈ لاہوں میں مئی شاہ میں حاصل کیا۔اگست سنہ میں حضرت خلیفہ المسیح الاول کے دست مبارک پر مبعیت کی سے دونوں کتابچے میسرز فورمین کیلنڈر پبلشرز کوارٹر مل بلاک بھی ٹمپل روڈں ہور نے شائع کئے۔آپ نے ایک معلومات افزا کتاب تطبيقات لدنیہ" کے نام سے بھی لکھی ہے جس میں نہایت تحقیق کے ساتھ سلسہ سے نگاہ کی تقویم سنہ عیسوی کے ساتھ درج کی ہے۔مگر یہ کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی : سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ مبارک کے بیعت رجستر میں آپ کا نام ۱۹۲ نمبر پر درج ہے ؟ که " ازالہ اوہام " طبع اول صفحه ۸۱۳ و ۸۱۳ ۰