تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 445 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 445

اور ڈپٹی کمشنر صاحب میں اختلاف پیدا ہو گیا۔پہلے تو حکومت کی طرف سے ڈپٹی کمشنر صاحب کو بدلنے کا فیصلہ کیا گیا، لیکن جب صحیح حالات حکومت کے سامنے رکھے گئے تو اس نے سپرنٹنڈنٹ صاحب پولیس کو تبدیل کر دیا ہے دشمنان احمدیت کی ناکامی پولیس نے جاعت احمدی کی مخالفت میں ایڑی چھٹی کا زور لگادیا۔مگر خدا تعالیٰ نے اپنا خاص فضل فرمایا اور عدالت نے سب احمدی احتبا کو تیری قرار دے دیا۔اس ضمن میں گورداسپور پولیس نے مقدمہ کے دوران چوبین احمدی احباب کے خلاف ڈیفنس آف انڈیا ایکٹ کی دفعات ۵۴ ، ۵۶ ) ، ۱۲۱ کے تحت ایک الگ مقدمہ بھی کھڑا کیا اور اس میں اُن + تیراہ افراد کے علاوہ جن پر مقدمہ بھاری کے دوران فرد جرم عائد کی گئی تھی حضرت مولانا عبدا ارنسیم صاحب نیر تے ماسٹر فضل داد صاحب وغیرہ گیارہ دوسرے احمدیوں کا بھی چالان کیا گیا اور اُن کو ضمانتیں داخل عدالت کرنا پڑیں سے مگر پولیس کو اس منصوبہ میں بھی ناکامی ہوئی اور حکومت کو شروع پر ہی میں مقدمہ واپس لینا پڑا۔اور جیسا کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی شا نے ۲۰ احسان جون ہر ہش کو اپنے پیغام میں صریحا خبر دی تھی کہ " احمدیت کے پوشیده دشمن ایک دفعہ پھر منہ کی کھائیں گے " معاندین احمدیت و فی الواقعہ شکست فاش ہوئی اور وہ اپنے تا پاک عزائم میں ہر طرح ناکام و نامراد رہے۔فصل سوم حضرت خلیفہ تاریخ الثانی وہ چونکہ اس سال در مہیش میں کئی ماہ تک صاحب فراش سفر ڈلہوزی سے اس لئے حضور نے ڈاکٹری مشورہ کے مطابق بھائی صحت کے لئے ڈلہوزی میں قیام فرمایا۔حضور ۲۰ را حسان ایون سر میش کو قادیان سے روانہ ہوئے اور چار ما بعد ۱۸ اکتوبر ۱۹۳۳ء کو اپس هم تشریف لائے اس اس دوران میں حضرت مولانا شیر علی صاحبہ نے امیر مقامی اور حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ ساء گلا ۳۲۵ " الفضل "هر احسان جون له بش صفحه ۱ : "الفضل " و صلح (جنوری ۲۳ بیش صفحه ۳ : 41900 ا سے " الفضل " ۳ تبلیغ / فروری سه پش صفحها : شه" الفضل " ۳۲ را حسان الجون سر مش صفحه ا کالم ۲ : +1477 Fan ۵ الفضل ۱۲۰ خاء / اکتوبر ۱۳۲۲ بهش ۱۹۴۳ ، صفحہ ۱، اگست میں حضور جمعہ پڑھانے چند دن کیلئے دارالامان میں آئے تھے