تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 378 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 378

مسلسل دعائیں کرتا ہے اُس نے وصیت کے نظام کو وسیع کرنے کی بنیاد رکھدی ہے۔پس آے دوستو! دنیا کا نیا نظام دین کو مٹا کر بنایا جا رہا ہے۔تم تحریک جدید اور وصیت کے ذریعہ کہ سے کس سے بہتر نظام دین کو قائم رکھتے ہوئے تیار کرد - گر جلدی کرد که دوڑ میں جو آگے نکل جائے وہی جیتتا ہے۔پس تم جلد سے جلد وصیت کرو تاکہ جلد سے جلد نظام نو کی تعمیر ہو۔اور وہ مبارک دن آجائے جبکہ چاروں طرف اسلام اور احمدیت کا جھنڈا لہرانے لگے۔اس کے ساتھ ہی میں ان سب دوستوں کو مبارک باد دیتا ہوں جنہیں وصیت کرنے کی توفیق حاصل ہوئی۔اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی ان لوگوں کو بھی جو ابھی تک اس نظام میں شامل نہیں ہوئے توفیق دے کہ وہ بھی اس میں حصہ لیکر دینی و دنیوی برکات سے مالا مال ہو سکیں اور دنیا اس نظام سے ایسے رنگ میں فائدہ اٹھائے کہ آخر اسے تسلیم کرنا پڑے کہ قادیان کی وہ بستی جسے کو ردہ کہا جاتا تھا، جسے جہالت کی بستی کہا جاتا تھا اُس میں سے وہ نور نکلا تمہیں نے ساری دنیا کی تاریکیوں کو دور کر دیا۔جس نے مداری دنیا کی جہالت کو دور کر دیا۔جس نے ساری دنیا کے دکھوں اور دردوں کو دور کر دیا اور جس نے ہر امیر اور غریب کو ہر چھوٹے اور بڑے کو محبت اور پیار اور گفت باہمی سے رہنے کی توفیق عطا فرما دی۔اخبار سٹیٹین میں ذکر اخبار سیشین بابر نے نیا کا نظام دی ایرانی اور نفر سٹیٹسمین شانہ کے عنوان سے اس لیکچر کا خلاصہ جن الفاظ میں شائع کیا اُن کا ترجمہ درج ذیل کیا جاتا ہے :- جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ کے آخری دن کی آخری تقریر میں امام جماعت تقدیر حفر میرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے دنیا کے نئے نظام کا ذکر کیا۔پہلے آپ نے اُن تمدنی، اقتصادی اصولوں کا ذکر کیا جو مختلف طریق سے دنیا میں دولت کی غلط تقسیم کو مٹانے اور دنیا سے افلاس دمحتاجی کو دور کرنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں۔اور فرمایا کہ اب ملوکیت کا زمانہ نہیں رہا۔امیر شلیزم کے ظالمانہ برتاؤ اور بے رحم اقتصادی دباؤ اور مختلف طبقوں کے نظام نو صفحه ۱۲ تا ۱۴