تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 342 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 342

شمالی افریقید کے مغربی حصے دیعنی مراکش اور الجزائی میں امریکہ نے اپنی فوجیں اتار دیں جو مغر سے مشرق ۱۹۴۲ کہ بڑھنے لگیں۔سو ماہ نبوت ها ۳۴۳ : در دو میرا کو برطانی فوجوں نے طریق پر اور ۲۰ ماه نبوت ۲۰ نومبر آتنک بن غازی پر دوبارہ قبضد کر لیا میلے حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے اس رسالہ پر غیرت، اسلامی کا جو اظہار فرمایا سے من افلین احمدیت نے بھی بہت سراہا۔چنانچہ احراری اخبار" زمزم" نے اپنی اور جولائی ا یکی انشافات میں لکھنا :- موجودہ حالات میں خلیفہ صاحب نے مصر اور حجاز مقدس کیلئے اسلامی غیرت کا جو ثبوت دیا ہے وہ یقینا قابل قدر ہے۔اور انہوں نے اس غیرت کا اظہار کر کے مسلمانوں کے جذبات کی صحیح ترجمانی کی ہے : نیز یکھا :- زمرہ معترف ہے کہ مقدس مقامات کی طرح سے خلیفہ صاحب کا اندیشہ بالکل حق بجانب ہے ؟ ہے احمدی نوجوانوں کو فوج میں سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے جماعت احمدیہ کے سامنے بار بار اور مختلف پیراؤں میں یہ حقیقت باین فرمائی کہ: بھرتی ہونے کی تحریک جس دن کفر کو یہ معلوم ہو گیا کہ تم اسے دنیا سے مٹا دینے والے ہو وہ یقینا سختی سے تمہارا مقابلہ کریگا۔اور تمہاری گردنوں میں تمہارے سینوں میں تمہارے جگر میں خنجر گاڑ دے گا۔اور کفر اپنا سارا زور لگائیگا کہ اسلام کو قتل کر دے اور اسلامی عمارت کو منہا ہم کردے ، گو ابھی دو دن دور میں بیکن آہستہ آہستہ قریب آتے جاتے ہیں۔اب بھی کئی ممالک ایسے ہیں جن میں احمدیت کا داخلہ بند ہے۔اور ہمارے مبلغین کو جانے سے روکا جاتا ہے۔غرض مالی لحاظ سے تو جماعت کئی سال سے قربانیاں کرتی آ رہی ہے گو اعلیٰ معیار تک بھی تک نہیں پہنچی مگر جانی قربانی کے لحاظ سے ابھی ابتداء نہیں ہوئی۔البتہ وقف زندگی کے مطالبہ کے ذریعہ بنیاد کا ایک نشان لگا دیا گیا ہے۔جیسے بنیا د کھودتے وقت کستی سے ٹیک لگایا جاتا ہے ر بنیاد کھودی جاتی ہے جب بنیاد کی کھدائی ہو جاتی ہے تو اسپر دیواری کھڑی کرتے ہیں۔جب دیواریں بن جاتی ہیں تو امه تاریخ اقوام عالم صفحه ۷۳۸ ( مؤلفه مرتضی احمد خان) ناشر مجلس ترقی ادب - زیسنگھ داس کاروان کتاب روڈ لاہور (سن اشاعت (۱۹۵۸) له بوالد اخبار افضل ۲۲ ردفاها ۳ : ۱۳ ۱۳۱ جوان کی ۱۹۳۷) صفحہ ا کالم ۴ + **