تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 14 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 14

ہجری شمسی تقویم کیلنڈری د منظور فرمود و حضرت امیر المومنين خليفة اسم الثاني بداله بقصر العربية تقویم هجری شمسی کی ترتیب و تجویز - ہجری شمسی تقویم کے مرتب کرنے کے ساتھ تعلق رکھنے والے ضروری امور پر غور کر کے اس بارے میں رپورٹ پیش کرنے کے لئے حضرت سیدنا و اما منا حضرت امیر المؤمنین خلیفتہ اسیح الثانی ایار الله تعالے بصرہ العزیز نے 11 کے اوائل میں ایک کمیٹی مقرر فرمائی اور اس کے پچھار میر متعین فرمائے حضرت سید محمد اسحاق صاحب فاضل ہیڈ ماسٹر، رسہ احمدیہ قادیان (صدر کمیٹی) ، حضرت صاحبزادہ حافظ منیرا ناصر احمد صاحب فاضل پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان ، مولوی ابوالعطاء صاحب فاضل مبلغ سلسلہ احمدیہ، خاکسار محمد اسمعیل (سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ قادیان) اور ارشاد فرمایا کہ اس کیلنڈر کا ڈھانچہ تیار کر کے پیش کیا جائے اور اس میں دوسرے مروجہ شمسی کیلنڈروں کی نسبت مروجہ عیسوی کیلنڈر کو مقدم طیور پر سامنے رکھا جائے جو در حقیقت میسوی کیلنڈر نہیں بلکہ روحی کیلنڈر ہے جسے عیسائیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کے زمانہ سے ۵۲۷ سال بعد صرف اس قدر تبدیلی کے ساتھ کرسچین کیلنڈر بنا لیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام سے قبل کے سالوں کے اعداد اس میں سے کم کر دیے اور لیس ، لیکن چونکہ اس کے کئی ایک مہینوں کے نام مشہر کا نہ ہیں اس لئے مہینوں کے نام کوئی اور تجویز کئے جائیں جو مناسب اور موزوں ہوں اور عیسوی کیلنڈر کی اصلاح کے لئے جو تبدیلی اس میں عیسائیوں نے کی ہے جس کے ماتحت اس کیلنڈر کو اب چلایا جا رہا ہے اس مجوزہ کیلنڈر میں شروع سے ہی ملحوظ رکھا جائے۔چونکہ اس کمیٹی کے ارکان کو معلوم تھا کہ خاکسار را قم ایک قمری تقویم تیار کر رہا ہے اس لئے کمیٹی نے قرار دیا کہ ہجری شمسی تقویم کا ڈھانچی بھی خاکسا رہی تجویز کرے۔اور اُسے کمیٹی کے سامنے پلیش کرے چنانچہ میں نے اس کا ایک خاکہ مرتب کر کے کمیٹی کے آگے پیش کیا۔اور کمیٹی نے اس کے ساتھ اپنی رائے شامل کر کے اُسے حضور کی خدمت میں پیش کیا۔حضور نے اس کے متعلق تمام مبران کی آرا رشتکر حسب ذیل فیصلہ فرمایا : -