تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 302 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 302

۲۹۳ اور عہدیدار آنریری کام کرتے اور حسب توفیق ماہوار چندہ بھی دیتے تھے جس کی کم از کم مقدار چار آند مقر تھی کہیے چنانچہ اس مجلس نے سب سے پہلے ایک ٹریکٹ کی اشاعت کی۔بعد ازاں حضرت امیر المومنین رضی اللہ عنہ کی تحریک پر صلح مش سے فرقان" کے نام سے ایک ماہنامہ جاری کر دیا۔جنوری ۶۱۹۴۲ رسالہ فرمان کے پہلے پرچہ میں حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی " کا مندرجہ ذیل ارشاد گرامی شائع ہوا۔اعوذ بالله من الشيطان الرحيم بسم الله ارحمن الرحیم۔خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ چھور و اصلی علی رسولہ الکریم تحدة سامير میری تحریک پر بعض نوجوانوں نے لاہور کی انجین احمدیہ اشاعت اسلام کی طرف سے جو ہماری د نسبت اور سلسلہ احمدیہ جس کا مرکز قادیان ہے، کے عقائد کی نسبت بدظنیاں پھیلائی جاتی ہیں ان کی جواب دینے کیلئے ایک ماہواری رسالہ کا اجراء کیا ہے۔میں اس رسالہ کی پہلی اشاعت کے لئے یہ سطور بطور تعارف لکھ کر دے رہا ہوں۔اور صرف اس قدر کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی فیتوں کو نیک کر کے کام کرے۔کہرا، ریاء اور نخوت سے آزاد ہوکر کام کرد۔خدا تعالی پر توکل کر کے کام کرد اس صورت میں خدا تعالیٰ تمہاری مدد کرے گا اور تم اس جنگ سے فاتح لوٹو گے۔خدا تعالے تمہاری مدد کرے۔والسلام خاکساری مرزا محمود احمد ۲۲ فتح ستار میش ۲۲۰ ر د سمیرت ۱۹ و شد بقیه حاشیه - ۲۶ - مرزا محمد یعقوب صاحب ۲۷ - ھوئی عبد القدیر صاحب بی - است ۲۸ - مولوی قمر الدین صاحب ۲۹- حکیم عبد اللطیف صاحب گجراتی ۳۰ - مولوی محمد صدیق صاحب ۳۱ - مولوی محمد دین صاحب مجانه ۳۳ - مولوی عبد الرحمن صاحب بیشتر ۲۳ - چوہدری غلام نیسین صاحب بی۔اے۔۳۴ - ملک صلاح الدین صاحب ایم ہے ۳۵ - مولوی عبد الرحمن صاحب انور ۳۶ - چوہدری عبد اللطیف صاحبه ۳۷ - مولوی صدر الدین صاحب فاضل - ۳۸ - میان عبد الحی صاحب -۳۹- چوہدری محمد اسمعیل صاحب خالد ہم ملک سیف الرحمن صاب مولوی فاضل د فرقان صلح ۱۳۲۱۵ صفحه ۳۲) ۲۱ الفضل (۲) صلح ۳۲۳اهش ۱۲۰۰ خوری ۱۹۴۳ صفحه ۲ کالم ۲- سے رسالہ "فرقان" صبح ۱۳۰۳۱۵ صفحه ۳۲ سے رسالہ فرمان صبح ها صفحه ۳ ۹ جنوری ۶۱۹۴۲ جنوری ۶۱۹۴۲ +