تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 273 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 273

۲۶۴ شاندار ہو حض مغویا نہ لٹریچر کے ڈاک سے وصول کرنے کی پاداش میں مجرم قرار دیا جا سکتا ہے۔اگر قصور وار کوئی ہو سکتا ہے تو اس کا بھیجنے والا نہ کہ اُس کا پانے والا۔بہر حال ہم نون زیر دست نا نہیں اور سیاسی اختلافات کے باوجود کہ جو ہمارے اس جماعت سے ہیں پنجاب پولیس کے اس بر شریفانہ طرز عمل کے خلاف اپنے دلی غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پنجا ہے اس کی تحقیقات اور تلافی اور آئندہ کے لئے اس کے انسداد کی پر زور خواہش کرینگے۔اگر واقعات وہ نہیں ہیں کہ جو اس سلسلہ میں ہمارے علم میں آئے۔تو حکومت پنجاب کا یہ ایک ضروری اور اخلاقی فرض ہے کہ وہ امیر جماعت احمدیہ کے اس بیان کے جواب میں جو انہوں نے روزنامہ الفضل میں اس کے متعلق شائع کیا ہے اپنا جوانی بیان شائع کر کے اپنی پوزیشن کی صفائی پیش کر دے تاکہ عام قلوب میں اس کے اس طرز عمل سے جو بے چینی پیدا ہوئی ہے وہ 2" رفع ہو جائے۔کیا سر سکندر کی حکومت ہمارے اس جائز مطالبہ کو پورا کرنے پر تیار ہوسکتی ہے اخبار سر فراز لکھنو : - شیعہ اصحاب کے جماعتی آرگن روزنامہ سر فراز " لکھنو نے جماعت احمد ہے کی ایک قابل لحاظ شکایت کے عنوان سے اور ستمبر 19 اور کو لکھا:۔ہم کسی مذہب وقت کے پیشوا کی تو ہین پسند نہیں کرتے اس لئے ہمیں یہ شنکر افسوس ہوا کہ جماعت احمدیہ (قادیان) کے موجودہ پیشوا کے ساتھ کوہ ڈلہوزی پر جہان آپ بغرض تبدیل آب ہوا معد اپنے متعلقین کے مقیم تھے پنجاب کی پولیس نے غالباً کسی خفیہ رپورٹ کی بناء پر اتنا زیادہ نامستان برتاؤ کیا میں سے خود آپ کو نیز آپ کے معتقدین کو بڑی تکلیف پہنچی۔ہم کو امید ہے کہ حکومت اس معاملہ کی چھان بین کر کے اس کی مناسب تلاشی کرنے گئی۔تاکہ مند بستان کی ہر ملت و قوم کو یہ اطمینان ہو سکتے کہ اس کے پیشوا کی عزت سرکاری عمال کے ہاتھوں معرض خطر میں نہیں لائی جائیگی ماستے اخبار حقیقت لکھنو: صوبہ متحدہ کے سنی مسلمانوں کے ترجمان اخبار حقیقت نے 19 ستمبر کو جماعت احمدیہ کے پیشوا کی تو ہیں " کی سرخی سے حسب ذیلی شذرہ سپرد قلم کیا : " معاصر الفضل ( قادیان) سے ہمیں یہ معلوم کر کے بہت افسوس ہوا کہ امام جماعت احمدیہ قادریان سے بحوالہ اختبار الفضل قاریان مورخه امضاء هنا ١٣ محرم + ١٢ الفضل ۱۵ اقاعد ۳ اکتوبر ۶۱۹۲۱ اکتوبر ۶۹۳۱ صفحه