تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 241 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 241

۲۳۲ کی فہرست میں آپ کا نام نمبر 9 پر درج فرمایا۔علاوہ ازیں حضور علیہ اسلام کی کتب اشتہارات اور مکتوبات میں آپکا ذکر تا ہے۔مثلاً ازالہ اوہام میں آپ کی نسبت حسب ذیل تعریفی کلمات موجود ہیں :- بنی فی الله منشی ظفر احمد صاحب یہ جوان صالح، کم گو اور خلوص سے بھرا دقیق فہم آدمی ہے ؛ استقات ر ، کے آثار وانوار اس میں ظاہر ہیں۔وفاداری کی علامات وامارات اس میں پیدا ہیں۔ثابت شدہ صداقتوں کو خوب سمجھتا ہے اور ان سے لذت اٹھاتا ہے۔اللہ اور رسولی سے سچی محبت رکھتا ہے اور ادب پر تمام مدار حصول فیض کا ہے۔اور حین نطرق جو اس راہ کا مرکب ہے دونوں سیرت میں ان میں پائی جاتی ہیں۔الله ـة خير الجزاء " جواہ حضرت منشی ظفر احمد صاحب دسمبر میں بیمار ہوئے تو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ۱۴ دسمبر ۱۹۳۶ء کو دلیل اُن کے فرزند شیخ محمد احمد صاحبی ایڈ کیٹ کپورتھلہ کو اپنے قلیم مبارک سے ایک مکتوب میں لکھا کہ : منشی صاحب کی بیماری کی خبر سے افسوس ہوا، آپ یہ کام مرور کریں کہ بار بار پوچھ پوچھ کر امی سے ایک کاپی میں سب روایات حضرت مسیح موعود کے متعلق لکھوا لیں۔اس نہیں تاریخی اور واعظانہ امور سب ہی قسم کی ہوں یعنی صرفت ملفوظات ہی نہ ہوں بلکہ سلسلہ کی تاریخ اور حضور علیہ اسلام کے واقعات تاریخی بھی ہوں۔یہ آپ کے لئے ثواب اور اُن کے لئے بہترین یادگار اور سلسلہ کے لئے ایک کار آمد سامان ہوگا۔والسلام ۱۵۰ ۱٣٤ - ٢ خاکسار مرزا محمود احمد خلیفه البیع الثانی) ۱۹۳۷ محترم شیخ محمد احمدہ اپنے اپنے آقا کے اس ارشاد کی تعمیل میں اور دسمبر ہ سے روایات تحریر کرنا شروع گر دین حضرت منشی صاحب جو واقعات لکھناتے آپ انہی کے الفاظ میں اور اسی ترتیب سے تلمبند کر تے گئے۔حضرت منشی صاحب نے تقریبا سوا سو نہایت نروح پرور روایات لکھوائیں۔اس سلسلہ کی آخری روایت یہ تھی کہ :- حضور میں یہ ایک خاص بات ہم نے دیکھی کہ اگر معتر میں کے پاس اعتراض کرنے کے لئے کافی الفاظ نہ ہوتے تھے تو حضور اس کو اظہار مدعا میں درد دیتے تھے جتنی کہ معترض سمجھتا کہ اب جواب نہیں ہوسکی گا پھر حضور جب جواب دیتے تو سمال بہر ھے جھان۔" نیمه انجام انعام صحرا کالم ۱ که اینا میگنه کمالات اسلام صفحه ۸۸۲ باشید ۵۳ از امداد ام طبع اول صفحه ۸۰۰ حال امیر رهانات الساعدی نوع اولیور و فری پاکستان به هم سفر ۶ تا ۱۴۰ (طبع اوال مرتبه لک صابرح الدین اسباب ، قادیان -