تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 234
۲۲۵ دوسرا باب اشاعت احمیت کی خیریتی تحریک ایک واقعہ ڈلہوزی تک خلافت ثانی کا المحامیان سال فتح ۱۳۲۰ میش ذی الحجه ۱۳۵۶ صبح تاذی الحجر ١٣ م جنوری ۶۱۹۴۱ الحجر فصل اول ستوری ها ۶۱۹۴۱ صحابہ کرام کو اشاعت احمدیت اور ان کو ان کا پہلا بعد تھا جس کے خطبہ میں حضرت خلیفة المسیح الثانی نے سال نو کا پروگرام رکھتے ہوئے نو کا صحابه سیح موعود کو تلقین فرمائی کہ وہ احتمادیت کی عمارت کو دنیا کیلئے سرگرم عمل ہونے کی تحریک میں مضبوط ومستحکم بنانے کے لئے ہر مان جلد جہاد سے کام میں۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- گردن اور ہر رات ہمیں موت کے قریب کرتی جارہی ہے اور صحابیوں کے بعد جنہوں نے حضرت سیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو دیکھا یہ کام تابعین کے ہاتھ میں اور پھر اُن کے بعد تبع تابعین کے ہاتھوں میں جائیگا نہیں کوشش کرنی چاہیئے کہ آئندہ احمدی ہونے والے جنہوں نے حضرت سیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو نہیں دیکھا وہ یہ تو کہہ سکیں کہ ہم نے آپ کے دیکھنے والوں کو دیکھا یا یہ کہ آپ کے دیکھنے والوں کے دیکھنے والوں کو دیکھا۔پس جن لوگوں نے حضرت