تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 70
۲۶ ۲۷ ۲۸ ستمبر سائہ کو بہت پور میں مولانا ابوالعطاء صاحب بجالندھری نے شیعہ عالم مرزا یوسف حسین صاحب سے مناظرہ کیا جس سے احمدیت کی دھاک بیٹھ گئی اور کئی لوگ حلقہ بگوش احمدیت ہوئے۔اس میشن میں حضرت با یو فقیر علی صاحب ، ملک غلام نبی صاحب اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آن کیمبلپور نے بھی امیر المجاہدین کے فرائض انجام دیئے۔مجاہدین تحریک جدید میں سے جن اصحاب نے یہاں کام کیا۔ان میں مولوی روشن الدین احمد صاحب بالخصوص قابل ذکر ہیں جو بارہ سال تک پیغام حق پہنچاتے رہے مئی شہر میں آپ کویت جانے کے لئے قادیان آگئے اور مشین کا چارج مولوی حسام الدین صاحب نے سنبھالا۔ویر و وال ضلع امرتسر میں بھی تحریک جدید کا مرکز قائم کیا گیا خواص پور، فتح آباد، میاں ونڈ ویر و وال مشن گوند دال اور جلال آباد میں اس مرکز کی شاخیں تھیں۔ویر وال کے علاقہ میں مکیریاں کے مقابل بہت زیادہ مخالفت کا زور تھا۔اسی لئے ابتدا میں بعض اوقات پندرہ سولہ مجاهد (یعنی تعطیلات وقف کرنے والے احمدی، یہاں بھیجوائے جاتے رہتے ہے۔حلقہ ویر ووال میں یکے بعد دیگرے متعدد امیر المجاہدین مقرر کئے گئے جن میں سے شہور و ممتاز یہ ہیں : - ڈاکٹر اعظم علی صاحب گجرات - آپ بڑے معاملہ فہم تھے اور انکسار و فروتنی سے مخالفوں کے دل موہ لیتے تھے۔۲ حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحب۔آپ کے تقویٰ اور نیکی کا غیروں پر بھی گہرا اثر تھا۔حضرت میاں محمد یوسف خاں صاحب۔آپ دن بھر کام کرتے اور روزانہ ذیلی مراکز کا دورہ کیا کرتے تھے۔۔ڈاکٹر غلام مصطفی صاحب۔عبد المجید خان صاحب آف ویر و ویل۔آپ کو سات سال کے تھے تقسیم ہند تک امیر المجاہدین رہے۔ویہ ووال میں مخالفین کا بہت زور تھا۔امرتسر وغیرہ سے بدگو اور شعلہ مزاج خطیب و مقرر یہاں بڑی کثرت سے بلوائے بجائے جو زبر دست اشتعال پھیلاتے اور مقاطعہ جاری رکھنے کی تلقین کرتے رہتے تھے لیکن احمدی ے مکیریان مشن میں حضرت شیخ محمد اسماعیل صاحب سیالکوئی ڈاکٹر بھائی محمود احمد صاحب حوال سرگودها بعضرت دادی امام الدین صاحب والد ماجد خالد احمدیت مولانا جلال الدین صاحب کمیشن کو بھی کام کرنے کا موقعہ ملا کے بعض مجاهدین : حضرت منشی سکندر علی صاحب ، حضرت حکیم قطب الدین صاحب ، بابو غلام محمد صاحب ، ڈاکٹر محمد انور صاحب جڑانوالہ ، ڈاکٹر عبد الحمید صاحب چین میڈیکل آفیسر ریلوے ، ڈاکٹر عبید اللہ صاحب آف لاہور (ہومیوں مرزا غلام رسول صاحب ریڈر جیت کشنر پشاور ، ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب ، مرزا منیر احمد صاحب ، چودھری انور حسین صاحب (حال الجبیر جماعت احمدیہ ضلع شیخو پوره ، پیر صلاح الدین صاحب (حال ایڈیشنل کمشنر ملتان )