تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 661 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 661

۶۳۴ یں خدا علی قسم کھا کر تا ہو کہ ہم نے بھی انسان سے خلافت کی تمنا ہیں کی اور یہی نہیں بلکہ خدا تعالٰی سے بھی کبھی یہ خواہش نہیں کی کہ وہ مجھے خلیفہ بنائے۔یہ اس کا اپنا فعل ہے۔یہ میری درخواست نہ تھی۔میری درخواست کے بغیر یہ کام میرے سپرد کیا گیا ہے اور یہ خدا تعالیٰ کا فعل ہے کہ اسی اکثروں کی گردنیں میرے سامنے مجھ کا دیں۔ہمیں کیونکر تمہاری خاطر خداتعالی کے حکم کو رو کردوں۔مجھے اس نے اسی طرح خلیفہ بنایا میں طرح پہلوں کو بنایا تھا۔گو میں حیران ہوں کہ میرے جیسا نالائق انسان اسے کو کو پسند آگیا۔لیکن جو کچھ بھی ہو اس نے مجھے پسند کر لیا اور اب کوئی انسان اس کرتہ کو مجھ سے نہیں اتار سکتا جو اس نے مجھے پہنایا ہے۔یہ خدا کی دین ہے۔اور کو نسا انسان ہے جو خدا کے عطیہ کو مجھ سے چھین لے۔خدا تعالیٰ میرا مددگار ہو گا نیکی ضعیف ہوں مگر میرا مالک بڑا طاقتور ہے۔میں کمزور ہوں مگر میرا آقا بر توانا ہے۔میں بلا اسباب ہوں مگر میرا بادشاہ تمام اسبابوں کا خالق ہے۔میں بے مددگار ہوں مگر میرا رب فرشتوں کو میری مدد کے لئے نازل فرمائے گا انشاء الشرہ میں بے پناہ ہوں مگر میرا محافظ وہ ہے جس کے ہوتے ہوئے کسی پناہ کی ضرورت نہیں : اے واخرة عُونَا آنِ الْحَمدُ للهِ رَبِّ العلمين۔ا خدائے عز وجل کی دی ہوئی توفیق اور محض اُس کے فضل و عنایت سے جماعت احمدیہ کے پہلے پچاس سالہ دور کی تاریخ بخیروخوبی اختام پذیر ہوئی ے۔پھلٹ کون ہے جو خدا کے کام کودک سکتے ملت مورخه او را در مطبوع الله بخش سیم پلیس قادیان +