تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 658
۶۳۱ تحریک جدید صدر انجین کے بعد اب ذرا تحریک جدید کی وسعت پر ایک نظر ڈرائے۔تاریک تحریک جدید کے مندرجہ ذیل شعبے قائم ہو چکے تھے :- ا دفتر تحریک تجدید :- ( انچارج مولوی عبد الرحمن صاحب انور ) -۲- دفتر فنانشنل سیکرٹری : دفنا نشغل سیکرٹری چوہدری برکت علی خاں صاحب ) ۳- صیغہ امانت جائیداد تحریک جدید دیگری قرالانبیا و حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) اور اناج دفتر - مولوی بابو فخر الدین صاحب)۔-۴- دفتر تجارت -: (حضرت خانصاحب ذوالفقار علی خاں صاحب گوہر ا۔بورڈنگ تحریک جدید :- وار ڈرن خانصاحب ڈاکٹر مجد عبد اللہ صاحب۔سپرنٹنڈنٹ صوفی غلام محمد صاحب بی۔ایس سی) - - دار الصف است : - دنگران - بابو اکبرعلی صاحب ریٹائرڈ انسپکٹر آف در کس )۔۔بورڈنگ دار الصناعت :- دسپر نٹنڈنٹ مولوی محمد عبد اللہ صاحب پورتالوی) سے خلافت ثانیہ کے پہلے خلافت ثانیہ کے قیام کے وقت غیر مبائع اصحاب خزانہ قریباً پچیس سالہ عہد میں اموال کی ترقی خالی چھوڑ کر گئے تھے۔کار است کار می شد انجن کی اہانہ آمد تین لاکھ اٹھائیس ہزار دو صد ستاسی تھی۔جس کی تفصیل ۲۵ ذیل ہے: با مگر گوشواره آمد ۳۰ ۱۹۳۹ و نظاربیت المال قادیان (باستثناء صیغہ جات تجارتی) مدات بجٹ آمد کمی بیشی چندہ عام چنده مستورات ۹۶۲۸۳۱۰۴۰۰۰ 144A ۲۵۰۰ ہے۔الحکم و رد میر شدہ میٹ سے ملنا ہے تو تحریک جدید، خدام الحديقة انصار الله به لجنہ اماءاللہ وغیرہ معظیم الشان تنظیموں کی آمد اس میں شامل نہیں ہے۔