تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 646 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 646

414 ایک بہت بڑے مجمع میں امن عالم کے موضوع پر مقالے پڑھے۔اسلام کی نمائندگی مولوی جلال الدین صاحب شتن امام مسجد الندان نے فرمائی اور امن عالم اور اسلام کے موضوع پر ایک پر مغز مقالہ پڑھائیے اس کا نفرنس کا ذکر دلایت اور ہندوستان کے مقتدر اور با اثر اخبارات نے بھی کیا۔اور بعض نے تقریر وں کی تفصیل شائع کی ہے سید محمد غوت تا حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے اور اپریل کو کو سیٹھ محمد فوت صاحب حیدر آباد دکن ؟ ء غوث ی دختراسته الحفظ بیگم صاحبہ کا نکاح چودھری خلیل احمد صا حب نا مربی - مجاہد تحریک جدید کی دختر کا نکاح کی سے پڑھا۔اور خطبہ نکاح میں ادث در فرمایا - کو سیٹھ محمد غوث صاحب پرانے احمدی ہیں۔ان کے تعلقات میرے ساتھ نہایت مخلصانہ ہیں۔ان کے بچوں کے تعلقات بھی بہت اخلاص پر مبنی ہیں۔ان کی بچیوں کے تعلقات میری بچیوں سے نہایت گہرے ہیں۔غرض ان کے تعلقات ہمارے خاندان سے ایسے ہیں کہ گویا وہ ہمارے ہی خاندان کا حصہ ہیں۔ان کی بچیوں کو میں اپنی بچیاں سمجھتا ہوں۔اس لئے نکاح گویا ہمارے ہی خاندان میں ہے۔کے قادیان میں روسی ترک عالم مولی بالا و یا ایا اور میں اسلام کے دو شہر عام قادیان کی شہرت شنکہ مرکز احمدیت میں تشریف لائے۔اور الاستاذ عبد العزیز ادیب وسط ا - حاجی موسی جار الله - ہے می رابطہ اسلامیہ کی تشریف آوری است اداری اور میرا انها الا الامین داشت - العزیز ماہنامه رابطه علامہ موسی جار اللہ نہ صرف قادیان کے مقامی اداروں اور بالخصوص مرکزی لائبریری میں نایاب کتابیں کھکر بہت خوش ہو گئے۔بلکہ آپ پر جماعت احمدیہ کے عقائد علما کا بھی گہرا اثر ہوا۔جس کا پتہ اسے چلتا ہے کہ آپ نے تین سال بعد فروری ہو میں کتاب حروف اوائل النور" شائع فرمائی جسمی آیت وآخرين منهم ر الجمعو ع ) کی یہ تفسیر لکھی کہ :- ۳-۱ - مقال کا ترجمه ریویو آف ریلیجنز اردو اگست شاء الام قلات میں موجود ہے : الحکم ۲۱ را پریل شت ده ست کالم ستا ہے کے سید میر احمد جفری جیسے مایہ نانا در مورخ نے آپ کو ه ایک روسی عالم قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ علامہ موسی جار الشور و سی ان ارباب فضل و کمال اصحاب زہد و تقوی اسند نشان هم و فضل میں سے تھے جن پر نہ صرف روس کو بلکہ عالم اسلام و ناز تھا۔دید و شنید ما مولفه رئیس احمد جعفری ناشر کتاب منزل کشمیری بازار را چند بار اقل شش کر رہا ہے - الفصل ۲ اپریل ۳ :