تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 571
۵۵۰ کر رہے ہیں کہ ان کے پاس فاضل احمدی مقرر کے دلائل کا کوئی جواب نہیں۔بالآخر مجمع کے پیر نور مالیہ پر پنڈت جی نے اپنے لاجواب ہونے کا اقرار کیا اور دوگ ردو گھنٹہ بعد مناظرہ ختم ہوا۔اور سلمان جناب مولوی صاحب کو نہایت عزت و تکریم سے ایک مکان پر لے گئے جہاں آپ کی شربت وغیرہ سے تواضع کی اور آپ کا شکریہ ادا کیا ہے مباحثہ نبی سر روڈ سنده :- ۲۲۲ جولائی ۹۳ مہ کو بمقام نبی سر روڈ (سندھ، ضلع تھر یاد کہ جمعیۃ العلماء تھر پارکر اور جماعت احمدیہ احمد آباد کے درمیان مناظرہ ہوا۔اور جولائی شاہ کو مولوی عبد القادر صاحب فاضل نو مسلم نے " نے وفات مسیح پر اور ۲۲ جولائی شد کو قریشی محمد نذیر صاحب فاضل نے صداقت مسیح موعود " پر مناظرہ کیا۔جمعیتہ العلماء کی طرف سے مولوی عبداللہ صاحب معمار امرتسری پیش ہوئے۔معمار صاحب نے دو ان مباحثہ میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی شان مبارک میں نہایت گستاخانہ کلمات کہے گر چیلنج دیتے با وجود احمدی مناظر کے قرآنی دلائل کا رد نہ کر سکے پہلے مباحثہ شماله ستمبر ۱۹۳۷ میں مودی ابو العطاء صاحب نے قدامت روح و مادہ اور پیشگوئی متعلقہ سکھرم کی نسبت پنڈت رام چندر دہلوی اور پنڈت پر نچی لال پریم سے بحث کی۔تمام پبلک بلکہ خود آریہ سماجیوں نے مولانا صاحب کی متقافت اور شائستگی کا کھلے بندوں اقرار کیا۔دوسرا مضمون نازک تھا۔کہاں حکمت سے انہوں نے ساری بات کہہ دی لیکن ایسے الفاظ میں کہ دل آزاری نہ ہونے پائے سے مباحثه اله مومني : لائد موسی میں ۲۴-۲۵ ستمبر ۱۹۳۵ء کو تین اختلافی مسائل پر مناظرے ہوئے۔ایک مناظرہ له الفضل اور جون ۱۹۳۸ صفحه ۸ کاله ۳ ه الفضل د را گست ۹ و صفحه ۷ در در ا تفضل به در نمبر ۱۹۳۷ به صفحه ۲ کالم ۲