تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 540 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 540

019 خصوصی خدمت بجالانے والے مخلص ودوران تیام میں حضور کے ہمراہ مولوی سید بشارت احمد مصاب امیر جماعت احمدیہ حیدر آباد سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب امیر جماعت احمدیہ سکندر آباد حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ، شیخ محمود احمد صاحب عرفانی سیٹھ محمد اعظم صاحب، سیٹھ معین الدین صاحب نیز مختلف مواقع پر دیگر خدام میں سے سیٹھ محمد غوث صاحب سکرٹری بیت المال، نواب اکبر یار جنگ بہادر ، مولوی فضل سمی خان صاحب ناظم عدالت ضلع ، نواب غلام احمد خان صاحب وکیل ہائیکورٹ ، عبد القادر صاحب صدیقی سکرٹری دعوت و تبلیغ ، مولوی حیدر علی صاحب سکوڑی تالیف و تصنیف، مولوی محمد لقمان صاحب اور جنات کے میر عادت علی صاحب بھی ساتھ رہے۔حضور کے استقبال و انتظامات آمد و رفت کے لئے خدام الاحمدیہ کے بہن کا رو خدام الاحمدیہ کے رضاکار ہی اتنام زیگران ولایت مولانا صاحب رحال لائل پور کیا گیا تھا۔ان خدام کے ذمہ یہ بھی ڈیوٹی تھی کہ شب و روز حضور کی قیامگاہ پر باری باری پہرہ دیں۔ڈاکٹر میر احمد سعید صاحب سالار احمدیہ کور نے باور دی حضور کے باڈی گارڈ کے فرائض انجام دیئے۔ابو حامد صاحب ان کے مددگار تھے یے بعیسا کر پیچھے ذکر کیا جا چکا ہے۔ریاست حیدر آباد کو ایک یہ خصوصیت حاصل ہے کہ حضرت ام المومنین اللہ عنہا کے کئی ایک رشتہ دار دہلی اور لوہارو سے ہجرت کر کے ریاست حیدر آباد کی ایک اہم خصوص یہ وہاں آباد ہو گئے ہیں اور جہاں وہ اعلی سرکاری عہدوں پرف تر ہیں۔ان میں سے مرزا فرحت اللہ بیگ صاحب انسپکٹر جرای عدالتہاب نے حکومت حیدر آباد) نواب منظور جنگ بہادر (کلکٹر نواب مرزا مقصود احمد خان صاحب گورنمنٹ کنٹریکی به مرز منصور احمد میاں صاحب مرزاحسین احمد بیگ صاحب جمع ہائیکورٹ ، مرزا سلیم بیگ صاحب مرزا رفیق بیگ صاحب اور فداحسین نمال صاحب سے ملاقات کے لئے حضور اُن کے مکانوں پر تشریف نے گئے، اور ان سب لوگوں نے حضور کے اعزاز میں پر تکلف دعوتمیں دیں۔ان کے علاوہ ڈاکٹر غلام یزدانی صاحب ناظم آثار قدیم تو بین الاقوامی شہرت رکھتے تھے۔اور مرزا نصیر احمد بیگ صاحب بھی حضور کی خدمت میں حاضر ہوتے رہے تھے۔ان میں سے سوائے فرانسین خان صاحب کے دوسرے تمام اصحاب جماعت احمدیہ سے تعلق نہیں رکھتے تھے۔حضور کا پروگرام حیدر آباد میں تین دن ٹھہرنے کا تھا۔چنانچہ میرے دن شام کی ٹرین سے روانگی کیلئے سیٹوں ه الفضل و ۲ نومبر ابر صفحه و تا به او سلیٹی محمد اعظم صاحب حیدر آبادی کی یاد داشتوں سے ماخوذ و -