تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 489
۴۷۲ تھی اس نئے میں نے وہ انعام اسے نہ دیا۔بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ صحیح بات یہ ہے کہ جھنڈا اس کے ہاتھ سے نہیں گیرا تھا۔بلکہ دوسرے کے ہاتھ سے گرا تھا۔پہلے مجھے یہ بتایا گیا تھا کہ اسی کے ہاتھ سے جھنڈا گرا تھا۔بہر حال یہ ایک نایت ہی قابل تعریف فعل ہے۔خدام الاحمدیہ سے ہمیشہ اس بات کا اقرار لیا جاتا ہے کہ دہ شعائر اللہ کا ادب و احترام کریں گے۔اسی طرح قومی شمار کو عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھیں گے۔اس اقرار کو پورا کرنے میں لاہور کے اس نوجوان نے نمایاں حصہ لیا ہے۔اور میں اس کے اس فعل کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا اس نوجوان کا نام مرزا سعید احمد ہے، اور اس کے والد کا نام مرزا شریف احمد ہے۔بظاہر یہ سمجھا جائیگا کو اس نوجوان نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈالا گر جہاں قومی شعار کی حفاظت کا سوال ہو وہاں اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی اور در حقیقت یہی لوگ عزت کے مستحق سمجھے جاتے ہیں جو اپنی جان کو خطرہ میں ڈالنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔وہ لوگ جو اپنی جان کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں انہی کی جانیں دنیا میں سب سے زیادہ سستی اور بے حقیقت سمجھی جاتی ہیں۔آخر غلام قومیں کون ہوتی ہیں؟ یہی لوگ غلام بنتے ہیں جو اپنی جانوں کو قربان کرنے سے ڈرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم مر نہ جائیں۔وہ ایک وقت کی موت قبول نہیں کرتے تو خدا تعالیٰ ، نہیں بعض دفعہ صدیوں کی موت دے دیتا ہے۔اختلافی مسائل کے لئے وسط شہر سے مجلس خدام الاحمدیہ اور اس انصار الد کی مشتر کہ ساحلی سے احباب جماعت کو اختلافی مسائل سے آگاہ کرنے کے لئے تعلیم تلقین کے خاص ہفتہ تعلیم و تلقین "d سرام ہفتے منانے کا انتظام شروع ہوا۔اس سلسلہ میں پہلا ہفتہ مسائہ نبوت کے لئے کہ مرضی سے ۳۰ سٹی نہیں اور دوسرا ہفتہ ۲۲ تا ۲۸ نومبر میں منایا گیا جو مسئلہ خلافت کی تعلیم و تلقین کے لئے مخصوص تھا۔اس کے بعد 9 نومبر کو تیسرا ہفتہ منایا گیا جس کا موضوع تلقین پیشگوئی مصلح موعود تھا ہے ۱۹۲۳ء کے ہفتہ تعلیم وتلقین کے حسب ذیل موضوع تھے (1) اقتدار نماز غیر احمدیان (۳) رشته ناطر غیر احمدیان دس جنازہ بغیر احمدیاں میں دفتر مجلس مرکزیہ کی بنیاد در کور کر لی ایسی انانی نے بعد نماز هر دارای نوار کوحضرت عصر دارالانوار ی بی را در مرکز که را رکابی میں مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ کے دفتر کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ہے الفضل اور اکتوبر و صفحه و وه کی رپورٹ خدام الاحمدید سال چهارم صفحه پرورش اندام ای حدید سال چی مهم به روز نامه افضل ۲۶ جنوری دو صفحہ کالم کے رپورٹ خدام الاحمدیه سال پنجم ما و الفضل در اکتوبر را 1