تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 400 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 400

۳۸۵ فصل چهارم التبلي سيراليون سیرالیون مغربی افریقہ کا ایک اہم ملا ہے، جہاں احمدیت کی آوانہ (بذریعہ ٹریچر شام میں پہنچی اور رس سے پہلے امام موسیٰ کا ہر (G ABBER) کو قبول حق کی سعادت نصیب ہوئی۔اسکے بعد یہاں فروری است شہد میں حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب نیر کے ہاتھوں دوبارہ احمدیت کا بیج بویا گیا۔مولوی نذیر احمد علی صاحب نے اس بیچ کی اپنے خون سے آبیاری کی اور مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری اور اُن کے بعد سر مجاہدین تحریک جدید اُسکی نشو و نما کیلئے مصروف سعی و جد و جہد رہے۔نت مولوی عبدالرحیمی انانی برای ورود بداریم حضرت صاحب نیتر ۱۹ر فروری ۲ مہ کو لندن سے سیرا لیون پہنچے۔اور اہ فروری کو سیرالیون سے گولڈ کوسٹ تشریف لے گئے۔اپنے مختصر قیام کے دوران آپنے سیرالیون میں بڑی جرات سے پیغام کا صمدیت پہنچایا جس کی تفصیل خود حضرت مولانا صاحب کے قلم سے درج کی جاتی ہے۔فرماتے ہیں :۔جہاز ایٹی پر رعبر الڈرڈ میٹرائن کے بہترین جہازوں میں سے ایک ہے) آکہ ہے تار پیام رسانی موجود تھا۔اس خدمت گار مبلغ اسلام سے کام لیکہ جہاں عاجز نے حضرت امام المتقین کے حضور دعا کی درخواست بھیجی وہاں ایک پیغام مسٹر خیر الدین افسر علی مسلمانان سیرالیون کے نام بھی ارسال کر دیا سر موصوف نے اس پیغام کی حتی الوسع اشاعت کی اور مختلف اقوام کے سردار و امام ایک درجن کی تعداد میں اپنے زرق برق لباس اور عباد عمامے پہنے ایک وزنی نقرئی ڈھول گلے میں ڈالے ہوئے) سیم اپنی میں تختہ بہانہ پر اس غریب کے استقبال کے واسطے آگئے۔علیک سلیک۔اکھلا۔پہلا مرحبا کم عربی میں ہوئی اور الحمد للہ کہ تختہ جہا نہ پر سوڈانی وطرا لبس مسافروں کے ساتھ بیان فرقان میں گفتگو کا اتفاق ہونے کے باعث عربی میں کلام کرنے کی مشق ہو گئی تھی۔اسلئے کوئی وقت پیش نہ آئی اور خدائے میسج کا ایک نشان یہ بھی ہے۔کہ وہ مختلف زبانوں میں کلام کریں گے۔اسکی مطابق اس نے