تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 358 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 358

Pra چوتھا باب عالمگیر جنگ کے خوفناک کار ایسے بچنے کیلئے دعاؤں خاص تحریک سے لیکر احیا شرعیت سینے پر بلال اعلان تک ۲ خلافت ثانیہ کا پولیوائی سال شوال ۱۳۵۵ تا شوال ۱۳۵۶ جنوری ۱۹۳۷ دسمبر ۶۱۹۳۷ فصل اول ۳۷ دایہ کا آغاز جمعہ کے مبارک دن سے ہوا۔اس روز سیدنا حضرت حضرت امیر المومنین کا نئے سال اور امیرا يرالمومنين خليفة السيح الثانی نے اپنے پر معارف خطبہ جمعہ میں جماعت کے لئے اہم پیغام احمدیہ کے نام ایک اہم پیغام دیا جس میں حضور نے فرمایا :- جماعت احمدیہ کا فرض ہے کہ وہ قرآن کریم کے تمام مطالب اور اس کی تمام تعلیمات کو زندہ کرے خواہ وہ مذہب اور عقیدہ کے متعلق ہوں یا اخلاق کے متعلق ہوں یا اصول نندن اور سیاسیا کے متعلق ہوں یا اقتصادیات اور معاملات کے متعلق ہوں۔کیونکہ دنیا ان سارے امور کے لئے پیاسی ہے اور بغیر اس معرفت کے پانی کے وہ زندہ نہیں رہ سکتی۔خدا نے اسی موت کو دیکھ کر اپنا مامور بھیجا ہے اور وہ امید رکھتا ہے کہ اس مامور کی جماعت زندگی کے ہر شعبہ میں اسلامی تعلیم کو قائم کرے گی اور جس حد تک اسے عمل کرنے کا موقعہ ہے وہ خود عمل کرے گی اور جن امور پر اُسے