تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 302
۲۸۹ خلیفہ اسیح الثانی نے اپنے خطبہ جمعہ پر جنوری 19ء میں کیا۔اور ان کا نام بتائے بغیر فرمایا۔ہمارہ کی جماعت میں کبھی بیسیوں لوگ ایسے داخل ہوئے ہیں۔جو محض دشمنوں کی کتابیں پڑھ کر احمدیت کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔ابھی مجھے ایک شخص کا خط آیا ہے۔میں اُن کا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔وہ ایک رئیس ہیں۔انہوں نے بھی یہی لکھا ہے کہ میں ہمیشہ اخبار " زمیں ندا ر پڑھا کرتا تھا۔اس کے متواتر پڑھنے کے نتیجہ میں مجھے خیال آیا کہ اگر احمدی اتنے برے ہیں تو ان کی کتابیں بھی تو مزید معلومات کے لئے دیکھنی چاہیگیں۔اس پر جب میں نے سلسلہ کی کتابیں پڑھیں تو ہدایت مل گئی۔میں نے دیکھا ہے۔ہفتہ دو ہفتہ میں ایک دو آدمی ضرور دشمنوں کی وجہ سے ہمارے سلسلہ میں داخل ہو جاتے ہیں۔اے علاوہ ازیں حضور نے ایک دوسرے موقعہ پر فرمایا : صوبہ سرحد میں ہر سو احمد وں میں سے ایک دو ایسے ہیں۔جو چوٹی کے خاندانوں میں سے ہیں۔پنجاب میں تو کوئی ایک دو ہوں گے۔جیسے نواب محمد علی خان صاحب یا ملک عمر علی صاحب سے بق یا جس میں حضور نے اپنے مصلح موعود ہونے کا انکشاف فرما یا تھا۔اسی طرح انہیں قبل از وقت بتایا گیا کہ محمد ایوب خان پاکستان کے صدر بنیں گے۔اور ایسا ہی ہوا۔تفصیل کیلئے افضل 10 مئی ۱۹۶۳ ء م ؟ بار چون در صفحه ۲۴-۲- اور اور نہ میر ارد صفحه ۴ ملاحظہ ہیں) له الفضل کے درجنوری ۱۹۳۵ء محب کا لم ۳ له الفضل اور دسمبر ۹۴ رایو صفحه ۲ کالم ۰۲