تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 292
۲۷۹ حضرت امیر المومنین جو فقرہ ارشاد فرماتے۔وہ مولوی موسلیم صاحب بلند آواز سے وہ ہرانے اور روہ ان سے سن کر مولوی دل محمد صاحب - قریشی محمد نذیر صاحب - مولوی محمد عبد اللہ صاحب اعجاز - مولوی محمد اعظم صاحب اور مولوی احمد خان صاحب بیم بآواز بلند کہتے اور ان کے بعد ملک عبدالرحمن صاحب خادم اور مولوی محمد شریف صاحب دوہرا تے۔اس طرح حضور کی تقریر تمام مجمع میں گونج جاتی۔حضرت امیر المومنین من نے قریباً نصف گھنٹہ تک خطاب فرمایا اور جماعت کو نصیحت فرمائی کہ الہ تعالیٰ سے تعلقات کی بنیاد محبت پر رکھو یہ اس پر معارف خطبہ کی جذب و تاثیر کا یہ عالم تھا کہ بیسیوں اصحاب کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے۔اور مجمع پر رقت کی کیفیت طاری تھی۔سلے 1970 فصل ششم ۱۹۳۵ء کے بعض متفرق مگر ہم واقعت | خاندان سیخ موجود میں ترقی - اناشید اما کے گھرمیں ایک بھی پیدا ہوئی ہے صاحب در جولائی ۱۹۳۷ ء کی درمیانی شب حضرت خلیفه ام کے حرم ایلی میں صاحبزادہ مرزا رفیق احمد صاحب کی ولادت ہوئی۔ہے ۳ - ۲۱ اگست شام کو حضرت مرزا شریف احدات المادا الا الیدگی کی ولادت ہوئی۔۴- استمراء کو صاحبزاده هرز منصور احمد صاحب کے ہاں محترمہ سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہ کے بطن مبارک سے صاحبزادی امتہ المرؤوف پیدا ہوئیں جو حضرت امیر المو منین کی پہلی تو اسی حضرت مرزاعله لعین احمد صاحب کی پہلی ہوئی اور حضرت ام المومنین کی پہلی پڑپوتی تصوریت ۱۹-۰۵ اکتو بر اشیاء کو حضرت نواب محمدعبدالله خان صاحب انا او ملی ما با شما را انتصاب لے طلبہ کا مکمل متن الفضلی پر جنوری 197 ء میں شائع شدہ ہے جدا که انفصل ۲ جنوری شاء صفحه ۲ الفضل، ۲۰ جنوری ۱۹۳۵ ء صفحه : له الفضل ۲۸ جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۲ کالم ۳ الفضل ستمبر ۶ وصل کالم ، نه الحكم الاستمبر ۱۹۳۵ء صدا و افضل ، ۲ ستمبر ۱۹۳۵ ء صفحه ۱۲ کالم ۴