تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 192 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 192

IMI (۱۲) کر حشمت الله (ستی) (۱۳) نواب لوہارو دستی) (۱۲) حاجی علی رضا دشتی) سوال یہ ہے کہ اس انجمن میں چودھری ظفر اللہ خان کس حیثیت سے شامل ہوئے ؟ وہ انگریز ہونے کے مرگی نہیں ہیں کہ انگریز ہو سکتے ہیں نہ انگریز ہیں اور اس انجمن میں کوئی شخص جو انگریز نہ ہو شامل ہو نہیں سکتا جب تک کہ وہ مسلمان نہ ہو چو دھری صاحب اگر مسلمان نہیں ہیں تو علامہ صاحب نے ان کے ساتھ ممبر بنا کیوں قبول کیا۔اور اگر آپ نا واقفیت کا عذر بنائیں تو آپ دش مئی سے لے کر آج تک اس جماعت سے علیحد کیوں نہیں ہو گئے۔میں کہتا ہوں کہ چودھری صاحب کی معیت میں اس جماعت کی رکنیت قبول کر کے علاقہ صاحب نے تسلیم کر لیا ہے کہ باہمی نزاع تکفیر کے باوجود جس طرح عام مفاد ملت کی خاطر ستی ، شیعہ جنفی، وپایی، بریلوی ، دیوبندی مل کر کام کرنے پر تیار ہیں۔اسی طرح مرزائی اور غیر مرزائی مسلمان بھی استاد عمل پر آمادہ ہیں اور یہی وہ بات ہے جو ہم چاہتے ہیں کہ مسلمان قبول کریں اور اپنا اصول عمل بنائیں۔علامہ صاحب سے تکفیر مرزائیت میں اتفاق کرنے کے بعد میں ایک عرض کرنا چاہتا ہوں جہلاء خود غرض اشخاص اس دلیل کو رد کر دیں تو اور بات ہے۔مگر مجھے امید ہے کہ علامہ صاحب کی علمیت کا سچا مسلمان اس دلیل پر غور کرے گا۔میرا استدلال یہ ہے کہ نبوت کو لاکھ بڑھائیں۔پھر بھی توحید باری سے بالا تر نہیں نے جا سکتے۔اگر ایسا کریں تو اللہ تعالے کی توحید کے علمبردار اول جناب محمد مصطفے خداہ ابی و اتی ہم سے خفا ہو جائیں گے اور اگر تو حید رسالت سے بالا تر ہے تو علامہ اقبال خدائی کے دعویدار آغا خاں کے ساتھ اتحاد مل کرتے ہوئے کس طرح مرزائیوں سے اتحاد عمل کو ناروا قرار دے سکتے ہیں " سے اخبار سیاست کے علاوہ روزنامہ ”حق " لکھنو نے روزنامہ حق لکھنو کا ادارتی نوٹ شائع کیا :- " ۲۷ جون سنہ کی اشاعت میں حسب ذیل لیڈنگ آرٹیکل فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانہ میں پہنچنے کی یہی باتیں ہیں؟ مسلمانوں کا مائی صد ناز شاعر اب سے کچھ دن قبل مسلمانوں کا نیر اقبال بن کر مطلع پنجاب پر چہ کار اور مسلمانوں کو جو تعلیم دی وہ شر مندرجہ عنوان میں پیش کی گئی ہے۔وہی اقبال تو فرقہ بندی کو مہلک اور ذات پات کے امتیاز کو موت سمجھتا تھا ، آج کچھ اور کہہ رہا ہے۔ایک طرف اس کا مندرجہ بالا شعر ہے اور دوسری طرف اس کا وہ بیان ہو نه بجواله " الفضل قادیان ۲۲ مئی ۱۹۳۵ صفحه ۳ به