تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 165 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 165

۱۵۴ چلے جائیں کہ انہوں نے اسلام کی تبلیغ کو کبھی نہیں چھوڑنا اور مرتے دم تک اسلام کے بھنڈ سے کوبلند رکھتا ہے" سے تحریک جدید کا شاندار مستقبل اسای کایا گیاکر ایک بڑا بحر ذخار کی طرح دریا ہے جوسانپ کی طرح پیچ کھاتا ہو مشرشر له کو جا رہا ہے اور پھر دیکھتے دیکھتے سمت بدل کر مشرق سے مغرب کو الٹا بہنے لگا ہے" سے یہ در اصل اس عظیم الشان روحانی انقلاب کا ایک منظر ہے جومستقبل میں جلد یا بدیر تحریک جدید کے ذریعہ سے ا رونما ہونے والا ہے اور جس کے نتیجہ میں تحریک جدید کی پانچ ہزاری فوج کا لاکھوں تک پہنچنا اور پھر دنیا کے مغربی نالی کی جگہ اسلام کے نظام نو کی تعمیر مقدر ہے۔چنانچہ حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے ایک بار بالصراحت فرمایا تھا۔جب ہم نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ ہم محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ سلم کے نام کو دنیا میں پھیلائیں گے اور اسلام کے بھلال اور اس کی نشان کے اظہار کے لئے اپنی ہر چیز قربان کردیں گے تو ہمیں ان تبلیغی سکیموں کے لئے جس قدرہ روپیہ کی ضرورت ہوگی اس کو پورا کرنا بھی ہماری جماعت کا ہی فرض ہے حقیقت یہ ہے کہ ساری دنیا میں صحیح طور پر تبلیغ اسلام کرنے کے لئے ہمیں لاکھوں مبلغوں اور کروڑوں روپیہ کی ضرورت ہے جب میں رات کو اپنے بستر پر لیٹتا ہوں تو کیسا اوقات سارے جہان میں تبلیغ کو وسیع کرنے کے لئے میں مختلف رنگوں میں اندازے لگاتا ہوں کبھی کہتا ہوں ہمیں اتنے مبلغ چاہئیں اور کبھی کہتا ہوں اتنے مبلغوں سے کام نہیں بن سکتا اس سے بھی زیادہ مبلغ چاہئیں۔یہانتک کہ بعض دفعہ میں نہیں لاکھ تک مبلغین کی تعداد پہنچا کہ میں سو جایا کرتا ہوں۔میرے اس وقت کے خیالات کو اگر دیکار ڈ کیا جائے تو شاید دنیا یہ خیال کرنے کہ سب سے بڑا شیخ چلتی میں ہوں۔مگر مجھے اپنے خیالات اور اندازوں میں اتنا مزہ آتا ہے کہ سارے دن کی کوفت دور ہو جاتی ہے۔میں کبھی سوچتا ہوں کر پا نچ ہزار ملتے کافی ہوں گے پھر کہتا ہوں پانچ ہزار سے کیا بن سکتا ہے دس ہزار کی ضرورت ہے۔پھر کہتا ہوں دس ہزار بھی کچھ چیز نہیں جاوا میں اتنے مبلغوں کی ضرورت ہے ، سماٹرا میں اتنے مبلغوں کی ضرورت ہے ، چین اور جاپان میں اتنے مبلغوں کی ضرورت ہے۔پھر میں ہر ملک کی آبادی کا حساب لگاتا ہوں اور پھر کہتا ہوں یہ مبلغ بھی تھوڑے ہیں اس سے بھی زیادہ مبلغوں کی ضرورت ہے یہاں تک کہ بیں ہیں لاکھ تک مبلغوں کی تعداد پہنچ جاتی ہے۔اپنے ان مزے کی گھڑیوں میں میں نے ہمیں میں لاکھ مبلغ تجویز کیا ہے۔دنیا کے نے دیک ل الفضل "ما فروری ماره صفحه ۲ بد سے " الحکم " ، ار ا پریل ۳ صفحه ، سنا کر تا طبع دوم |