تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 160 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 160

۱۴۹ تیسرا اقتباس) مدیہ المنبر" مزید لکھتے ہیں : تحریک جدید حبس کا آغاز ۳ نہ میں اس سے ہوا تھا کہ مرزا محمود نے ساڑھے ستائیس ہزار روپے (تقریباً 9 ہزار سالانہ ) کا مطالبہ جماعت سے کیا تھا۔اس کے جواب میں قادیانی امت نے تین سال کے عرصے میں تین لاکھ ترین ہزار روپے پیش کئے۔ابتداء میں یہ تحریک دس سال کے لئے تھی براہ میں مزید نو سال کے لئے اس تحریک کو وسیع کر دیا گیا۔لیکن انہ میں جب " اینٹی قادیانی تحریک " کا دور بیت چکا تو مرزا محمود نے نئے ولولوں کے ساتھ اعلان کیا ” میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں تحریک جدید کو اس وقت تک جاری رکھوں گا جب تک تمہارا سانس قائم ہے" المصلح اور نومبر۔چنانچہ اس تحریک کا گذشتہ سال کا بیٹ اڑتیس لاکھ روپے سے بھی زائد ہے۔اس تحریک میں چندہ دینے والوں کی تعداد بائیس ہزار کے قریب ہے جو مستقل سالانہ چند ادا کرتے ہیں اور خواہ کتنے ہنگامی اور وقتی چندے انہیں دینا پڑیں تحریک جدید کا چندہ اس سے متاثر نہیں ہوتا اس تحریک میں فی کس چندہ کی مقدار میں تمیں سے سو ڈیڑھ سو روپے تک سالانہ ہے " کہ (چوتھا اقتباس، یہی اخبار لکھتا ہے کہ : " قادیانی مالیاتی نظام تین حصوں پر مشتمل ہے۔1- وقتی اور ہنگامی چندے مستقل چندے وقت بھاندا دیں - وقتی اور ہنگامی چندوں کا سلسلہ لامتناہی اور طویل سے طویل تر ہے۔مساجد کی تعمیر، مختلف ممالک کے دار التبلیغ ، کسی خاص سفر کے لئے چندہ کسی ملکی مسئلے کے لئے خاص فنڈ ، بعض تعلیمی اسکیموں کے لیئے خاص رقوم ، تراجم قرآن مجید کے نام پر اپیل ، الغرض ہر مسئلہ ، ہر عنوان پر تحریک ہوتی ہے۔اور جماعت اس پر لبیک کہتی ہے۔ان وقتی چندوں کی مقدار چند ہزار سے لاکھوں تک ہوتی ہے اور یہ تحریکات تقریباً سال بھر کسی نہ کسی عنوان سے بھاری رہتی ہیں۔ایک ختم تو دوسری شروع ، دوسری جاری ہے تو تمسیری کا آغاز ، اس سے ہفت روزہ " المنبر" لائل پور در اگست ۱۹۷۷ء صفحه ۸ *