تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 146 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 146

۱۳۵ نمبر شمار نام تاریخ ولادت تاریخ تقرری ۱۴۵ قریشی مبارک احمد صاحب هر اپریل ۱۹۳۸ ۷ را گست ۱۹۶۷ خانا -۱۴ لئیق احمد صاحب طا ہر د اپریل ۱۹۷۳ء مرا گست ۱۹۹۷ء بندان کیفیت ۱۴۷ مولوی بشیر احمد صاحب آختر ۱۳ نومبر ۲۱۹۴۲ عراگست ۱۹۶۶ کینیا (مشرقی افریقہ) تحریک جدید کے طبی مشن چند سالوں سے افریقہ کے ممالک میں احمدی ڈسپنسریاں کھولی گئی ہیں جن میں مندرجہ ذیل واقعت زندگی ڈاکٹر کم کر چکے ہیں یا کر رہے ہیں۔ڈاکٹر کرن محمد یون صاحب نائیجریا، ڈاکٹر نبیاء الدین صاحب (سیرالیون نائیجیریا) ڈاکٹر شاہنواز صاحب ( سیرالیون) ڈاکٹر محمد اکرم صاحب ورک (سیرالیون) مالک غیر میں اب تک ۵۷ سکول اور کالج قائم کئے جاچکے ہیں جن میں تحریک جدید کے بیرونی مدارس ہزاروں طلبہ ینی ودنیوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔یہ درسگاہیں زیادہ تر نیجیر با معانا و سیرالیون میں ہیں۔اکثرسولوں میں مقامی اساتذہ کام کر رہے ہیں لیکن سیکنڈری سکولوں میں پاکستانی اساتذہ مقر ہیں۔ان مدارس میں جین واقفین تحریک جدید کو کام کرنے کا موقعہ میسر آیا اس کی سماد یہ ہیں: سید سفیر الدین صاحب (غانا)، نذیر احمد صاحب ایم ایس سی (غانا) ، سمیع اللہ صاحب سیال (سیرالیون) ، مسعود احمد صاحب (غانا) ، چودھری محمود احمد صاحب ( یوگنڈا ) تحریک جدید کے ریکارڈ کے مطابق مندرجہ ذیل ممالک میں احمدیہ مساجد تعمیر ہو چکی ہیں :- بیرونی مساجد یورپ : انگلستان کا د مسجد فضل لنڈن ، جس کا سنگ بنیاد حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے اپنے دست مبارک سے ۹۲۴ہ میں رکھا) ہالینڈ کو چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب نے 4 دسمبر ۱۹۵۵ء کو اس کا افتتاح فرمایا، جرمنی با دایمبرگ میں کا افتتاح چودھری محمد ظفراللہ خاں صاحب نے ۲۲ جون ۱۹۵۷ء کو فرمایا ) فرانکفورٹ۔لے عارضی واقعت جو سے ان کے علاوہ ماریش ، گی آنا ، فلسطین ، جزائر غرب الہند ، لائبیریا ، کینیا ، یوگنڈا ، انڈونیشیا اور تجھی میں بھی خال خال احمد یہ سکون پائے جاتے ہیں ،