تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page viii of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page viii

صاحب شاہجہان پوری نے باوجود علالت طبع اور کمزوری کے اول سے آخر تک کتاب کے مسودہ کو سنا اور مناسب اصلاح فرمائی اسی طرح خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس نے مقدمہ بہاول پور کے حالات پر نظر ثانی فرمائی۔ان بزرگوں کے علاوہ درج ذیل محترم اصحاب نے بھی اپنے قیمتی وقت کو صرف کر کے جستہ جستہ مقامات پر نہایت محنت سے نظر ثانی فرمائی۔مکرم شیخ بشیر احمد صاحب سینئر ایڈووکیٹ سابق حج ہائی کورٹ و صد ر ادارة ا مکرم شیخ مبارک احمد صاحب سابق رئیس التبلیغ مشرقی افریقہ - مکرم چوہدری عنایت اللہ صاحب مجاہد مشرقی افریقہ - مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب آڈیٹر صد را مجمن احمد یہ ربوہ۔مکرم قریشی ضیاء الدین صاحب بی اے ایل ایل بی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ لاہور۔مکرم چوہدری صلاح الدین صاحب بی اے ایل ایل بی مشیر قانونی (صد را انجمن احمد یہ ربوہ) ان کے علاوہ مکرم سیٹھ محمد اعظم صاحب حیدر آبادی نے شروع سے آخر تک مضمون ملاحظہ فرما کر قیمتی مشورے دیے۔فجزاهم الله خاکسار کو بھی اللہ تعالٰی نے توفیق عطا فرمائی کہ شروع سے آخر تک اس کتاب کے مسودہ کو اس لحاظ سے دیکھا کہ کتاب کا ہر گوشہ مکمل نظر آئے۔فالحمد الله على ذلك اس جلد میں بعض نایاب تصاویر لگائی جارہی ہیں۔یہ تصاویر مندرجہ ذیل اصحاب نے مہیا کی ہیں۔حضرت مولانا ابو العطاء صاحب فاضل مکرم حضرت صاحبزادہ مرزار سیم احمد صاحب ناظردعوة و تبلیغ قادیان مکرم جناب ناظر صاحب خدمت درویشان (سید میرد او د احمد صاحب) جناب مختار احمد صاحب ہاشمی - مکرم چوہدری سردار احمد صاحب فاضل لندن مکرم حافظ عبد السلام صاحب وکیل المال تحریک جدید مکرم شیخ عبد المجید صاحب کارکن صدرانجمن احمد یہ ربوہ اسی طرح جلد کے لئے مکرم مولانا عبد الرحمن صاحب انور فاضل پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفتہ المسیح اور محن در محترم سید اعجاز احمد صاحب انسپکٹر بیت المال صدر انجمن نے نہایت قیمتی مواد مہیا فرمایا۔حوالہ جات کے مقابلہ کرنے میں عزیزم مکرم محمد یوسف صاحب سلیم ایم اے شاہد نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے کام کیا۔اسی طرح مکرم مولانا محمد صدیق صاحب فاضل ایم اے انچارج خلافت لائبریری اور