تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 368 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 368

تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۳۵۴ اسی تقریر میں انہوں نے یہ بھی کہا۔”سیاسی طور پر مسلمان کانگریس کی مدد کریں احمدی ہمیشہ سے خوشامدی چلے آئے ہیں۔چنانچہ ان کا پیر بھی خوشامدی ہی تھا۔جس دن ہمیں حکومت ملی اور میں وزیر اعظم ہو گیا۔یہ لوگ میرے بوٹ چاٹا کریں گے مسلمانوں کو گاندھی جی کے پیچھے چلنا چاہئے یہ وہی شخص ہے جس نے ہندوستان کو آزادی دلائی۔مرزا صاحب نے آکر دنیا کو کونسی آزادی دلائی تھی۔انہوں نے تو آکر غلام بنا دیا۔یہ لوگ جب سوراج مل گیا تو گاندھی جی کی سرداری تسلیم کریں گے اور اب تو گائے پر لڑتے ہیں پھر گائے کا پیشاب پیا کریں گے "۔+1-