تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 316
تاریخ احمدیت جلد ا ۳۰۲ لئے بہانہ انجمن کے کام کا کر کے سفر خرچ انجمن سے وصول کیا خود بھی خلاف دیانتداری کام کرتا رہا اور دوسرے ملازموں کو بھی ترغیب دیتا رہا۔اور پھر جب مینجر نے باز پرس کی تو اس کے خلاف بے بنیاد افواہوں کی بناء پر جھوٹے الزام لگانے شروع کر دیئے اور پھر افسران منطقہ کے رو برو اس کا اعتراف کیا اور اپنی تحریر بھی اس کے متعلق لکھ کر دی۔جب اپنی امانت و دیانت کا پردہ اس طرح چاک ہوتے دیکھا تو جھٹ رخصت لی اور پھر استعفاء داخل کر دیا اور اب اسے مذہبی اختلافات کا بہانہ بنا لیا اور مسلمانوں کی مذہبی جس سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ایسا خلاف دیانت کام کرنے والا شخص کہاں تک صداقت کا دعوی کر سکتا ہے اس لئے احباب مطلع رہیں کہ یہ شخص نہ اب انجمن کا ملازم ہے اور نہ سلسلہ احمدیہ کا ممبر " (پیغام صلح ۲۷/ اپریل ۱۹۳۲ء صفحہ ہی کا مرام سائیں لال حسین صاحب نے اس اعلان کی آج تک تحریری طور پر کوئی تردید شائع نہیں کی۔حتی کہ اپنی کتاب ترک مرزائیت میں بھی (جو اس اعلان کے بعد کئی بار شائع ہوئی) انجمن مذکور کے محمل ہونے کا تو صاف اقرار کیا ہے مگر آپ کو ان الزامات سے بریت کے لئے ایک لفظ تک لکھنے کی جرات نہیں ہو سکی جو اس امر کی ناقابل تردید شہادت ہے کہ انجمن مذکور کا یہ اعلان لفظا لفظاً صحیح ہے۔۳۲۲- الفضل ۱۲ جولائی ۱۹۳۳ء صفحه ۸-۹- ۱۳۴۳ الفضل ۱۳۰ جولائی ۱۹۳۳ء صفحہ ۹ کالم۔یہ محلہ ان دنوں مخالفت کا گڑھ تھا جہاں شیخ صاحب اکثر نصف شب تک تقریریں کرتے اور مخالفین کے اعتراضوں کا جواب دیا کرتے تھے اس ضمن میں یہ مناظرہ بھی ہوا۔۳۴۴ الفضل ۲۷/ اگست ۱۹۳۳ء صفحه ۱ کالم ۳۴۵ الفضل ۸/ اگست ۱۹۳۳ء صفحه ۹ کالم ۲-۳- الفضل ۳۱ / اگست ۱۹۳۳ء صفحه ۲ ۳۴۷ الفضل ۱۳ ستمبر ۱۹۳۳ء صفحه ۲ کالم ۲-۳- ۳۲۸ الفضل ۱۷ ستمبر ۱۹۳۳ء صفحہ ۱۰ کالم ۳ ۳۴۹- الفضل ۲۴/ تمبر ۱۹۳۳ء صفحه ۲ کالم ۲- ۳۵۰ - الفضل ۲۴ ستمبر ۱۹۳۳ء صفحه ۲ کالم ۱۰۶۳ اکتوبر ۱۹۳۳ء صفحه ۹- ۳۵۱- الفضل ۵/ نومبر ۱۹۳۳ء صفحه ۹-۱۰- ۳۵۲ الفضل ۱۲ جنوری ۱۹۳۴ء صفحه ۹ کالم ۳ ۱۳۵۳ الفضل ۲۱ / دسمبر ۱۹۳۳ء صفحہ ۹ کالم ۱-۲- ۱۳۵۴، اچھوتوں سے متعلق ملک صاحب کا پیدا کردہ لٹریچر مل میں بڑی قدرکی نگاہ سے دیکھا گیا تھا اور اچھوت لیڈروں مشکل مسیر کر اس کے لئے بہت ممنون ہوئے۔۳۵۵۔اس کتاب کو ابتداء میں بیان المجاہد کے نام سے شائع کیا گیا تھا۔۳۵۶- سورۃ الحدید آیت ہے ۳۵۷ تذکره طبع دوم صفحه ۱۳۰ ( یہ الہام ۶ / اپریل ۱۸۸۶ء کو ہوا تھا) ۳۵۸ الفضل ۱۴ جنوری ۱۹۳۲ء صفحه ۴ ۳۵۹ - الفضل ۱۵ / فروری ۱۹۳۴ء صفحه ۸ کالم ٣٧٠- الفضل یکم مارچ ۱۹۳۴ء صفحہ ۷ کالم - الفضل ۲۹ / مارچ ۱۹۳۴ء صفحہ ۷ کالم ۳۔٣٦٢- الفضل ۱۸/ فروری ۱۹۳۴ء صفحہ ۱۰- ٣٦٣ الفضل ۲۹/ مارچ ۱۹۳۴ء صفحه ۸ کالم ۲-۳- ۳۶۴- حکم ۱۴/ جنوری ۱۹۳۴ء صفحه کالم ۲۔