تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 254 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 254

تاریخ احمدیت ۲۴۰ -11 میاں دین محمد صاحب مزدور کلنڈنی یوروپین ہاسپٹل۔گوجرانوالہ - شیخ فضل کریم صاحب عطاء جمعدار کلنڈنی یوروپین ہاسپٹل۔سیالکوٹ۔سید محمد شاہ صاحب کلرک ٹیلیفون کلنڈ نی بندرگاہ ضلع جالندھر -۱۲ میاں بھولا ٹھیکیدار میٹینٹس ڈویژن ساکن جاده ضلع جہلم میاں محمد ابراہیم اینڈ کو ٹھیکیدار میٹینٹس ڈویژن - پسرور ضلع سیالکوٹ -۱۴ حافظ محمد صاحب مینٹینٹس ڈویژن - ساکن کو ٹلہ ریمہ جہلم -۱۵ مستری نبی بخش صاحب سب انسپکٹر کوٹ جادہ -10 شیخ نور احمد صاحب ٹائم کیپر- جالندھر ۱۷ بابو محمد الدین صاحب ویٹرنری اسٹنٹ محکمہ ریلوے ٹرانسپورٹ - ساکن بٹالہ ! ۱۸ میاں محمد نادر خاں صاحب تھانہ دار سٹیشن کمینیڈو ضلع جہلم ۱۹ میاں محمد اسماعیل ٹائم کیپر پلیٹ لے انگ کڑیانوالہ - میاں جواہر زرگر کلنڈ نی بازار جہلم۔۲۱ شیخ عنایت اللہ صاحب سٹور کیپر کلرک ہیڈ ڈویژن - لاہور - حافظ محمد الیاس صاحب قاری فیض پوریہ جمعدار- فیض پور -۲۳ بابور ستم علی صاحب راشن سٹور کیپر کینیڈ - جالندھر۔راقم محمد افضل از کلنڈ نی بلند ممباسہ لائن سیٹھ احمد الدین صاحب قصاب ۶ / فروری ۱۸۹۹) (الحکم ۱۹ / اپریل ۱۸۹۹ء صفحه ۵) مشرقی افریقہ کے قدیم صحابہ کی ایک فہرست مشرقی افریقہ میں تشریف لے جانے والے صحابہ کی تبلیغ سے احمدیت ترقی کرنے لگی اور پانچ سال کے عرصہ میں ۱۸۹۶ء سے لے کر ۱۹۰۱ ء تک احمدیوں کی تعداد پچاس سے زیادہ ہو گئی جن کی فہرست الحکم ۱۰ / اپریل ۱۹۰۱ء صفحہ ۴ میں شائع شدہ ہے اور وہ یہ ہے۔تفصیل بیعت کنندگان جنہوں نے افریقہ میں حضرت اقدس سے بیعت کی۔