تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 690
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 662 تحریک آزادی کشمیر ا د ر جماعت احمدیہ میاں احمد یا ر صاحب وکیل صدر مسلم کانفرنس کا بیان ایسوسی ایشن کے کاموں کا سلسلہ تو وسیع ہے مگر اس جگہ صرف انہیں چند واقعات پر اکتفا کیا جاتا ہے میاں احمد یار صاحب صدر مسلم کانفرنس نے اجلاس سو پور کی صدارتی تقریر میں آل انڈیا کشمیر کمیٹی اور آل انڈیا کشمیر ایسوسی ایشن کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تھا:- "جب تحریک حریت کی ابتدا ہوئی ہندوستان کے سر بر آوردہ مسلمانوں نے شملہ میں ایک میٹنگ کر کے آل انڈیا کشمیر کمیٹی کی بنیاد رکھی۔اس انجمن نے مالی اور جانی رنگ میں قربانی دے کر ہماری مدد کی ہماری تکالیف سے دنیا کے مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک آگاہ کیا یورپ اور امریکہ میں پرو پیگنڈا کیا تحریک کے حامیوں مظلومین اور شہداء کے پسماندگان کو بد ددی اور ہر حالت میں بے لوث اور ہمدردانہ خدمات انجام دیں جب تحریک کشمیر اور سنجیدہ ہو گئی تو ہندوستان کے ہزار ہا مسلمان جیلوں میں گئے اور جام شہادت پیا۔اب آئینی رنگ میں کشمیر ایسوسی ایشن ہماری مدد کر رہی ہے۔آل انڈیا کانفرنس نے تحریری رنگ میں مظلومین کشمیر کی امداد کی اس لئے یہ سب افراد اور جماعتیں دلی شکریہ کے مستحق ہیں۔فهرست ممبران آل انڈیا کشمیر ایسوسی ایشن ا مولانا سید حبیب صاحب ایڈیٹر "سیاست" لاہور مولانا غلام رسول صاحب مرایڈ میٹر " انقلاب " لاہور مولانا محمد یعقوب صاحب ایڈیٹر لائٹ " لاہور و ایم محمد الدین صاحب فوق "ایڈیٹر کشمیری اخبار " م مولانا عبدالمجید صاحب سالک ایڈیٹر "انقلاب" سید عبد القادر صاحب ایم۔اے پرو فیسر اسلامیہ کالج ے۔میاں علم الدین صاحب سالک پروفیسر اسلامیہ کالج لاہور ۸- شیخ نیاز علی صاحب ایڈووکیٹ چوہدری اسد اللہ خان صاحب بار ایٹ لاء چوہدری غلام مصطفیٰ صاحب بار ایٹ لاء ۱۳- سید عبد الحفیظ صاحب لاہور ۱- ڈاکٹر عبد الحق صاحب ایم بی بی ایس گوجرانواله ۱۲ شیخ فضل الحق صاحب ایم ایل اے پریذیڈنٹ میونسپل کمیٹی لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور بھیره ڈھاکہ ۱۴ ڈاکٹر ضیاء الدین احمد صاحب ایم ایل اے ایبٹ آباد ۱۵- ایس ایم عبد اللہ صاحب نائب صدر میونسپلٹی دیلی ۱۶- خواجہ حسن نظامی صاحب دیلی ہے۔مولانا مظہر الدین صاحب ایڈیٹر الامان ریلی ۱۸ شاه مسعود احمد صاحب ایم ایل اے دیلی چوہدری محمد شریف صاحب بی۔اے ایل ایل بی ایڈ و و کیٹ منٹگمری ۲۰ پیراکبر علی صاحب ایڈووکیٹ ایم ایل سی فیروزپور ،