تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 461 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 461

تاریخ احمد بیت - جلده 449 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ آج میں غلام قادر کو آپ کے پاس بدیں وجہ روانہ کرتا ہوں کہ تاوہ جناب کو یاد دلاتا ر ہے۔4 مبر شپ فار مزر جئرات رسید بک فارمزدفتر پریس پیڈ کے متعلق انتظام مکمل ہو سکے باقی حالات وہ زبانی عرض کرے گا۔اشائی صاحب ابھی جموں میں ہیں آپ وقت بتا دیجئے کہ کب ہم لاہور آئیں گے۔میرا خیال ہے کہ دستور اساسی مکمل ہو۔تاہم کام کو شروع کرتے۔باقی خیریت ہے میری طرف سے جناب حضرت صاحب کو دست بستہ عرض سلام - آپکا شیخ محمد عبد الله - اندرون کشمیر کام کرنے والے بعض پر جوش کارکن ملا محمد عبداللہ صاحب شیر شیخ صاحب کشمیر نے آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے تعاون سے اندرون کشمیر جو تنظیم کی اس کو کامیاب بنانے والے تو خدا کے فضل وکرم سے لاکھوں مسلمانان کشمیر تھے مگر بعض پر جوش کارکنوں اور تحریک آزادی کے علمبرداروں کا ذکر کرنا ضروری ہے۔میر واعظ محمد یوسف صاحب (حال راولپنڈی پاکستان) میر واعظ احمد اللہ صاحب ہمدانی غلام نبی صاحب ہمدانی ، مفتی ضیاء الدین صاحب ضیاء سابق مفتی اعظم پونچھ (حال مقیم لاہورپاکستان) سید حسین شاہ صاحب غلام احمد صاحب اشائی ، میاں احمد یا ر صاحب وکیل خواجہ سعد الدین صاحب شمال، بخشی غلام محمد صاحب سابق وزیر اعظم مقبوضہ کشمیر ، خواجہ غلام محمد صاحب بانڈے ، غلام نبی صحرائی ، غلام محمد صادق صاحب (مقبوضہ کشمیر کے موجودہ وزیر اعظم سید حسین شاہ صاحب جلالی، حسام الدین صاحب گیلانی، خواجہ شہاب الدین صاحب ، شیخ عبد الحمید صاحب وکیل (حال مظفر آباد سردار گوہر رحمان صاحب (حال سیالکوٹ)، چوہدری غلام عباس صاحب جموں (حال مقیم راولپنڈی پاکستان اللہ رکھا صاحب ساغر سابق ایڈیٹر نوجوان " (حال مقیم راولپنڈی پاکستان پروفیسر قریشی محمد اسحاق صاحب سابق جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس میجر محمد خان صاحب (صد را انجمن اسلامیه پونچھ ، ڈاکٹر امام الدین صاحب قریشی جنرل سیکرٹری مسلم ایسوسی ایشن میرپور صاحب دین صاحب زرگر (میرپور) سید ولایت شاہ صاحب مفتی تحصیل راجوری سرفراز خان صاحب نمبردار تھکیالہ رئیس کریلا پونچھ ، فتح محمد صاحب کریلوی مولوی محمد عبد اللہ صاحب سیا کھوی (صدر جمعیتہ العلماء کشمیر) ، مولانا محمد سعید مسعودی (حال مقبوضہ کشمیر) سید محمد مقبول صاحب بیہقی ، صوفی محمد اکبر صاحب خواجہ عبدالرحیم صاحب ڈار ، خواجہ احمد اللہ صاحب جنرل شال مرچنٹ سرینگر ، خواجہ غلام محمد صاحب شال مرچنٹ سرینگر ، میر واعظ محمد عبد اللہ شوپیاں، پیر محمد یاسین سید میرک شاہ صاحب اندرابی حال لاہور سید غلام محی الدین اندرابی محمد رجب بخش صاحب، خواجہ غلام نبی صاحب شال مرچنٹ سرینگر ، فقیر سالک ہمدانی صاحب سید عبد الغفور شاہ صاحب، حکیم عبدالحی صاحب نواکدل