تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 451 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 451

تاریخ ا 439 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد یہ اس موقعہ پر ہم کشمیری مسلمان بھائیوں سے چند کلمات کہنا ضروری سمجھتے ہیں۔اول یہ کہ وہ بیرونی مسلمانوں کے اشارے پر ناچنا بند کر دیں۔دوم یہ کہ بیرونی مسلمانوں کے تنخواہ دار کشمیری ایجی ٹیڑوں کو کہہ دیں کہ ہم تمہاری لیڈری سے باز آئے اب معاف رکھو اور اگر کشمیر میں تمہارا گزارا نہیں ہو سکتا تو قادیان میں چلے جاؤ " -۔اندرون ریاست میں ہزاروں اندرون ریاست کے احمدی اور تحریک آزادی احمدی پائے جاتے تھے جو آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے بنے کے ساتھ ہی ریاستی احمدی تحریک آزادی کے لئے سر بکف ہو گئے۔۱۹۳۱ء میں جہاں جہاں ریاست میں مشہور احمدی جماعتیں قائم تھیں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔حلقہ احمدی جماعتیں کشمیر (وزارت بارہ مولہ بارہ مولہ بانڈی پورہ، سوپورہ بھی مرگ- لدرون - بانجی پور - هند واژه شمالی و جنوبی) موج اسلام آباد سرینگر اسلام آباد ویری ناگ اندورہ پھڑا پولی۔کو لگام ناستور کوریل مند گام کو نگام کو ٹو رشی کمر شوپیاں، مندد جن کاگرن زدر و ماقلو پلوامه قلم پورہ چک ایمرچ، زینت پوره باسو نون مٹی ارونی باڑی پورہ بیج بیاره شورت تاری گام کند پوره ویری ناگ پلوامہ باری باری گام ترال به کشمیر وزارت مظفر آباد گھنڈی سال خلہ ، مظفر آباد کرناہ۔(مظفر آباد) صوبہ جموں ضلع جموں شہر جموں بورے جال ( معجمب) ضلع کٹھوعہ؟ ضلع اور هم پور اکھنور بھدرواہ کشتواڑ جاگیر چنینی ؟ ضلع ریاسی راجوری، ہرانہ چار کوٹ رتیاں ، ہموسان ساج، موہریاں کالا بن ڈھرانہ دھو ڑیاں۔ضلع میرپور میرپور شہر کو ٹلی ہوئی بھمبر، پنجیری ، نگیال، ریتال بھا بڑا۔ضلع پونچھ پونچھ شہر چھنید رو سلواہ، سرن جو ڑیاں، پٹھاناں تیر سونا گلی ناڑ ٹائیں