تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 327 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 327

323 خلافت ثانیہ کا اٹھارہواں سال تاریخ احمدیت۔جلد ۵ ۱۰۵ حضرت مولوی عبد الستار صاحب افغان عرف بزرگ صاحب کے برادر خورد اور حضرت صاحبزادہ سید عبد اللطیف شہید کے مخلص دوستوں میں سے تھے۔حضرت ملا میر صاحب کا عظیم الشان کارنامہ جو ہمیشہ یاد رہے گا۔یہ ہے کہ حضرت شہید مرحوم کا خاندان جب ترکستان میں جلاوطنی کے دن گزار رہا تھا حکومت افغانستان نے ان کی ساری جائدادیں ضبط کرلی تھیں اور اس خاندان کا نام تک لینا جرم سمجھا جاتا تھا۔ملا میر صاحب ہی کا وجود تھا جس کو خاندان شہید سے ہمدردی اور خدمات کا احساس تھا۔چنانچہ صاحبزادہ سید ابو الحسن صاحب قدسی فرماتے ہیں۔قریبا پندرہ سال تک وہ ہمارے خرچ وغیرہ کا انتظام کرتے رہے بنوں جا کر ہماری زمین کی آمدنی لے کر ترکستان پہنچادیتے راستہ کی دوری برفوں اور پہاڑوں کی مشکلات آپ کے راستہ میں حائل نہ ہو سکتی تھیں۔اور ایک مدت در از تک ان دور در از سفروں کو پیدل طے کرتے رہے پھر جب ہم کابل کے جیل خانوں میں تھے وہاں بھی آپ کا ہی وجود ہمارے لئے نہایت مفید ثابت ہوا۔اور ہم خدا کے فضل سے آپ کی کوشش سے نہایت با آبرو اور عزت کے ساتھ رہتے۔خلاصہ یہ کہ جب تک ہمیں ضرورت تھی۔اس وقت تک انہوں نے ہمیں نہ چھوڑا اور جس وقت ہم کو شاہ امان اللہ خاں نے اپنے ملک میں آنے کی اجازت دی اور ہم سید گاہ میں آگئے۔اس وقت انہوں نے کہا اب عمر کے آخری حصہ کو قادیان میں ہی ختم کرنا چاہئے۔چنانچہ وہ قادیان آگئے اور پھر آخری دم تک قادیان میں ہی رہے۔(الفضل ۱۷ جنوری ۱۹۳۲ء صفحہ ۱۰۹) جناب عبد الرحیم خاں صاحب عادل کا بیان ہے کہ آپ کا اصل نام مام محمد مرو ز خاں تھا آپ موصی نہ تھے مگر حضرت خلیفہ ثانی کے حکم سے اپنی دینی خدمات کے باعث بہشتی مقبرہ قادیان میں دفن کئے گئے۔۱۰۶ رپورٹ سالانه صد ر انجمن احمد یه ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۱۸-۰۲۰ ۱۰۷ محترم سید رئیس احمد صاحب جعفری مولانا کی زندہ دلی اور ظرافت کا ایک واقعہ اپنی کتاب سیرت محمد علی میں لکھتے ہیں کہ احباب کی ایک صحبت میں بحث چھڑی۔تم تین بھائی ہو دو شاعر میں ذو الفقار ملی گوہر محمد علی جوہر اور شوکت علی کیا؟ محمد علی نے فوراجواب دیا۔شوہر بھی ایک ہم قافیہ تخلص ہے صفحہ ۱۷-۱۱۸ ۱۰۸ سیرت محمد علی از سید ر میں احمد صاحب جعفری صفحه ۵۷۰ ۱۰۹ ۱۰ الفضل ابر جنوری ۱۹۳۱ء صفحہ ۴ کالم ۳۰۲۔آپ کی قبر مسجد اتمی (بیت المقدس) کے احاطہ اور شاہ حسین کے جوار میں مغربی جانب کے درمیانی گیٹ سے داخل ہوئے بائیں ہاتھ ہے۔-114 الفضل ۸/ : نور کی ۱۹۳۱ء صفحہ ۱۔الفضل ۲۶ / مئی ۱۹۳۱ء صفحہ ا کالم - الفضل ۲۱ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ اکالم ۲۔تاریخ احمدیت جلد سوم میں ان کی جو تاریخ ولادت ۱۹۳۲ء درج ہے وہ صحیح نہیں ہے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۱ء صفحه ۱۰۴۔۱۱۵ الفضل ۷ / اپریل ۱۹۳۱ء صفحہ ۵ کالم ۲- الفضل (۲۶ مئی ۱۹۳۱ء صفحه ۲ کالم ۳ - الفضل ۲ جون ۱۹۳۱ء صفحہ اکالم - الفضل ۷ / جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۵ 19 رپورٹ سالانہ صد را انجمن احمد یه ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۵-۱- ۱۲۰ رپورٹ سالانه صد را انجمن احمد یه ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۱۲- ۱۲۱ رپورٹ سالانہ صد را نیمین احمدیه ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۱۳ ۱۲۲ رپورٹ سمانه صد ر انجمن احمد به قادیان ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۱۲- ١٣٣۔الفضل ۲۸ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ اکالم - ۱۲۳ -۱۲۴ الفضل ۱۵ اگست ۱۶۱۹۳۱ ۱۳/ ستمبر ۱۹۳۱ء صفحہ ۱۰ کالم ۱- ۱۲۵- الفضل یکم اکتوبر ۱۹۳۱ء صفحہ اکالم ) ١٣٦ الفضل ۲۲ / دسمبر ۱۹۳۱ء صفحه ۲ کالم ۳