تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 126 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 126

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 122 خلافت ثانیہ کا پندرھواں سال ۳۳۲ الفضل ۲۶ اکتوبر ۱۹۲۸ء صفحه ا ۳۳۳ مید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے سالانہ جلسہ ۱۹۲۸ء پر اس کی نسبت ارشاد فرمایا۔کہ ہر ایک احمدی کا فرض ہے کہ خرید کر اپنے پاس رکھے " الفضل یکم جنوری ۱۹۲۹ء صفحہ ۱۲ کالم (۳) ۱۳۳۴ الفضل ۲۱/ دسمبر ۱۹۲۸ء صفحه ۹ ۳۳۵ اس کتاب کے چار حصے شائع ہوئے پہلا دو سرا ۸۲۸ تو میں اور تیسرا چو تھا ۱۹۲۹ء میں۔۳۳۶ میرید تر شاہ صاحب غیر مبائع مبلغ کے ٹریکٹ " تناقضات مابین اقوال حضرت صاحب د میاں صاحب کا جواب ۱۳۳۷الفضل ۱/۲۴ سمبر ۱۹۲۹ء صفحه ۱۳ ۳۳۸ الفضل ۲۰ مارچ ۱۹۲۸ء صفحه ۱۸ تاریخ مباحشه ۲۶ تا ۲۸ فروری ۱۹۲۸ء) ۳۳۹ الفضل ۲۷/ ایریل ۱۹۲۸ء ( تاریخ مباحثه ۱۸/ مارچ ۱۹۲۸ء) ۳۴۰ الفضل ۳/ اگست ۱۹۲۸ء تاریخ مباحثہ ۲۹/ جولائی ۱۹۳۸ء) ۳۴۱- الفضل ۲ مارچ ۱۹۲۸ء صفحه ۲ کالم ۱۲ تاریخ مناظره ۱۳/ فراری ۱۹۲۸ء) ۳۴۲- الفضل ۱۳ مارچ ۱۹۲۸ء صفحہ ۲ کالم ۲ پر اس مناظرہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مولوی صاحب نے ہر سوال کا جواب قرآن سے دیا جسے سن کر لوگ عش عش کر اٹھے ( تاریخ مناظرہ مارچ ۱۹۲۸ء) ا ا ا ر ی اور تین روز جاری را حامی مناظر انے والا اس خوبی اور عمدگی سے ان کئے کہ قیامدی بلکہ غیر مسلم تک نے خراج تحسین ادا کیا الفضل ۲۲/ مئی ۱۹۲۸ء صفحه ۲ کالم (۲) ۳۴۴ مناظرہ کا موضوع " نیوگ " تھا آریہ مناظر نے علی الاعلان تسلیم کیا۔کہ نیوگ آریوں کا دھرم نہیں۔ایک ہندو اس موقعہ پر اسلام لایا۔( فاروق ۱۳ جولائی ۱۹۲۸ء صفحہ ۱) ۳۴۵ فاروق ۲۰/ اگست ۱۹۲۸ء صفحہ ۱۱- یہ مباحثہ ۱۳ / اگست ۱۹۲۸ء کو ہوا۔ملک عبد الرحمن صاحب خادم ابھی سترہ منٹ تقریر کرنے پائے تھے کہ آریوں نے آپ کی ٹھوس اور مدلل تقریر کی تاب نہ لا کر ہنگامہ اٹھا دیا اس لئے پولیس نے مداخلت کر کے مناظرہ بند کرادیا اور آریہ سماجی اسے غنیمت سمجھتے ہوئے میدان سے اٹھ کر چل دئیے۔۳۴ الفضل ۱۷ اگست ۱۹۲۸ء صفحه ۳ تاریخ مناظره ۳۲/ جولائی ۱۹۲۸ء) الفضل ۱۳/ نومبر ۱۹۳۸ء صفحہ ۸ کالم ۱۳ تاریخ مباحثه ۲۱ / اکتوبر ۱۹۲۸ء) ۳۳۸ الفضل ۲۷/ نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ۸ کالم ۳- آریہ کاج لائل پور نے جماعت احمدیہ سے ۲۹ اکتوبر لغایت ۳/ نومبر ۱۹۲۸ء چھ مختلف مضامین پر مباحثہ طے کیا تھا۔مگر آریہ مناظر ۳۰ اکتوبر کو پہنچے اس روز مسئلہ تاریخ پر مباحثہ ہوا۔قریباً ایک گھنٹہ باقی تھا۔کہ آریہ سماج کے مناظر کا گلا بند ہو گیا۔صاحب صدر لالہ بھگت رام صاحب ساہنی کی درخواست پر بقیہ وقت ایک گھنٹہ ۳۱/اکتوبر پر ملتوی کر دیا گیا۔دوسرے دن آریہ سماج کے دوسرے مناظر میدان میں آئے۔جنہوں نے بمشکل تمام ایک گھنٹہ پورا کیا۔اور تاریخ کی بجائے قرآن مجید پر اعتراضات شروع کر دیے۔جن کے مسکت جواب دیئے گئے۔اس کے بعد آریہ سماج کو کسی اور موضوع پر مباحثہ کرنے کی جرات نہ ہو سکی۔۳۴۹- الفضل ۶/ نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ۲ کالم از تاریخ مباحثه ۲۳- ۲۴/ ستمبر ۱۹۲۸ء ۳۵۰- الفضل ۱۳/ نومبر ۶۱۹۲۸- تاریخ مباحثه ۳۱/ اکتوبر و یکم نومبر ۱۹۲۸ء بمقام مندر آریہ سماج کو بگڑھ) ۳۵۱- الفضل ۱۳/ نومبر ۱۹۳۸ء ( تاریخ مباحثه ۷ / نومبر ۱۹۲۸ء) ۳۵۲- الفضل ۳۷/ نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ۱۲ تاریخ مناظره ۲۰/ نومبر ۱۹۲۸ء مقام مناظرہ باغ مہاں سنگھ) ۳۵۳ اس مناظرہ میں صدارت کے فرائض مرزا عبد الحق صاحب بی۔اے ایل ایل بی نے انجام دیئے۔اور انجمن نظام المسلمین نے ہر ممکن طریقہ سے مباحثہ کا انتظام کیا۔دونوں دن غیر احمدی مناظر بطور معترض پیش ہوئے مگر خدا کے فضل سے دونوں روز احمدیت کو کھلاغلبہ حاصل ہوا۔اور بفضلہ تعالٰی حاضرین پر احمد بی دلائل کا سکہ بیٹھ گیا۔فالحمد لله (الفضل ۲۱/ دسمبر ۱۹۲۸ء صفحه ۸۰۷) ۳۵۴- تاریخ مباحثه ۳۰ / دسمبر ۱۹۳۸ء مضمون مباشہ "عالمگیر مذ ہب " تھا۔شروع میں آریہ سماجی مناظر نے ایک گھنٹہ تک تقریر کی کہ