تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 121
117 خلافت عثمانیہ کا پندرھوا ٢٣٠- الفضل ۱۳/ دسمبر ۱۹۲۸ء صفحہ ۷ کالم ۲- ۳۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحہ ۱۱- ۱۲ و الفضل ۷ / دسمبر ۱۹۴۸ء صفحہ ۷ - الفضل / و کمبر ۱۹۳۸ء صفحه ۸ ۲۲۱- اقتباس از مکتوب ملک غلام فرید صاحب ایم اے (دفتر تفسیر القرآن انگریزی ٹمپل روڈ لاہور ) ۲۳۲- "مسلمانوں کے حقوق اور ضرور پورٹ طبع اول صفحہ 10 ۲۳۳۔" مسلمانوں کے حقوق اور نہرورپورٹ " طبع اول صفحہ ۱۳ ۲۳۴- الفضل ۲۱ / دسمبر ۱۹۲۸ء صفحه ۴ ۲۳۵- جناب عبد المجید صاحب سالک اور محمد مرزا دہلوی کے نظریہ کے مطابق جناب محمد علی جناح نے چودہ نکات مسلم کنوینشن دیلی کے انعقاد کے بعد پیش کئے جیسا کہ آگے ذکر آرہا ہے۔۲۳۶۔حیات محمد علی جناح صفحه ۱۷۵-۱۷۶ ۲۳۷- "سیرت محمد علی صفحه ۱۵۲۵ از رئیس احمد جعفری ) طبع دوم ۱۹۵۰ء ۲۳۸- الفضل ۱۸/ جنوری ۱۹۲۹ء صفحہ ۱۰۔مسلم لیگی وفد میں شامل دوسرے ممبران میں سے بعض کے نام راجہ صاحب محمود آباد صدر اجلاس ، ڈاکٹر سیف الدین صاحب کچلو۔مسٹر چا گلا۔ڈاکٹر سید محمود صاحب، مولوی ظفر علی خان صاحب ایڈیٹر زمیندار - نوابزاده لیاقت علی خان صاحب چوہدری خلیق الزمان صاحب مسٹر عبد الله صاحب بریلوی (حیات محمد علی جناح صفحہ ۱۷۷) ۲۳۹۔سیرت محمد علی صفحه ۵۳۵ ۲۴۰۔"مسلمانان ہند کی حیات سیاسی " صفحہ ۱۲۷ جناب سید رئیس احمد صاحب جعفری اپنی کتاب ”سیرت محمد علی " میں لکھتے ہیں۔" ان (یعنی مولانا محمد علی جو ہر۔ناقل ) کی تقریر کے بعد دو سرے بزرگوں نے اس موضوع پر تقریر کی اور ان کے نظریہ کی مخالفت اور در مستعمرات کی حمایت کی مباحثہ ابھی اسی موضوع پر جاری ہی تھا کہ مغرب کی نماز کا وقت آگیا اور محمد علی مغرب کی نماز پڑھنے باہر چلے گئے۔تھوڑی دیر کے بعد وہ نماز پڑھ کر واپس آرہے تھے لیکن ابھی ڈائس تک پہنچے تھے کہ کسی نے ان سے کہہ دیا در نیہ مستعمرات تو پاس ہو گیا اور اس پر مباحثہ بھی ختم ہو گیا۔سنتے ہی محمد علی نے اناللہ پڑھا اور الٹے پاؤں واپس آگئے پھر انہوں نے کنوینشن میں شرکت نہیں کی اگر چہ زور بہت ڈالا گیا " ( صفحہ ۵۲۷) ۲۴۱ مسلمانان ہند کی حیات سیاسی صفحہ ۱۳۸ ۳۲۲- "سیرت محمد علی طبع دوم ۱۹۵۰ء صفحه ۵۲۸-۱۵۴۹ از رئیس احمد جعفری) کتاب منزل لاہور۔۲۴۳- " سیرت محمد علی " صفحه ۵۲۹-۵۳۰ ۲۴۴۔" حیات محمد علی جناح طبع اول صفحہ ۱۷۹-۱۸۰ ۲۴۵- حیات محمد علی جناح صفحه ۱۸۱ ۲۴۶- "سیرت محمد علی صفحه ۵۳۰-۵۳۱ ۲۴۷۔" حیات محمد علی جناح " صفحه ۱۸۳ -۲۴۸۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۱۸/ جنوری ۱۹۲۹ء صفحہ ۱۰ ۲۴۹۔کانفرنس میں شریک ہونے والے بعض اصحاب کے نام : سر آغا خاں مولانا محمد علی جو ہر سرابراہیم رحمت اللہ سر شفیع سر محمد اقبال سر ذو الفقار علی خاں مسٹر ان کے غزنوی مسٹر شرف الدین مولوی شفیع داؤدی، سیٹھ عبد اللہ ہارون نواب محمد اسماعیل خان نواب محمد یوسف مولوی محمد یعقوب ؛ اپنی پریذیڈنٹ اسمبلی مسٹر محمود سهروردی سید رضا علی صاحبزادہ سلطان احمد ڈاکٹر نبیاء الدین داؤد صالح بھائی عبد المساجد به ایونی حسرت موہانی ' ڈاکٹر شفاعت احمد خاں خان بهادر بدایت حسین ، مولوی آزاد سبحانی مولوی کفایت اللہ مولوی محمد عریان ڈاکٹر ذاکر حسین خاں عبد المجید سالک ظلام رسول مهر (الفضل ۸/ نور کی ۱۹۲۹ ء و سرگزشت از عبدالمجید صاحب سالک) صفحه ۲۵۷ ۲۵۰- "سیرت محمد علی صفحه ۵۳۵-۵۳۶ ۲۵۱، "سرگزشت ۱۳ از عبد المجید سالک الطبع اول صفحہ سے ۲۵