تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 110
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 106 خلافت عامیہ کا پندرھواں سال الفضل ۱۶/ مارچ ۱۹۲۸ء صفحه ۲ م الفضل ۱۷/ اپریل ۱۹۲۸ء صفحه ۷ ۳۵ در اصل اس مشاورت کے سامنے مرکز میں زمانہ ہوسٹل کے قیام کی تجویز زیر غور تھی۔حضور نے اس تجویز کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے مندرجہ بالا تحریک فرمائی بعض نمائندوں کی رائے تھی کہ حضرت ام المومنین کی طرف سے زمانہ ہوسٹل کے چندہ کی اپیل ہو اور عورتیں چندہ دیں۔مگر حضور نے اسے سختی سے رد کر دیا۔اور فرمایا۔” یہ اپیل میری طرف سے ہو اور مرد چندہ دیں اگر یہ چندہ عورتوں پر رکھا گیا تو یہ بات آئندہ ہماری ترقی میں حائل ہو جائے گی اور ہمارے گھروں کا امن برباد کر دے گی۔اور یہ احساس پیدا ہو گا کہ مرد عورتوں کے لئے کچھ نہیں کر رہے اور نہ کرنا چاہتے ہیں میں اس قسم کا احساس اپنی جماعت کی عورتوں یدا کرنا پسند نہیں کرتا۔ہم خود اپنے چندہ سے عورتوں کی تعلیم کا انتظام کریں گے اور اس کے لئے ایک پیسہ بھی عورتوں سے نہ مانگیں گے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۸ء صفحہ ۶) رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۸ء صفحه ۵۹ تا۶۰ ۳۷۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۸ء صفحه ۳۹ ۳۸۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو ر پورٹ مشاورت ۱۹۲۹ء صفحہ ۱۵۳ تا ۱۵۵ ۳۹ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحہ ۶۹۰۷۸ ۴۰ مثلا کمیشن نے ہر کاغذ نمبر دے کر شامل مسل نہیں کیا۔بعض کارکنوں کے خلاف اس نے ایک رائے قائم کی۔مگر ان کو جواب دہی کا موقعہ نہیں دیا وغیرہ (رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۰ء صفحہ ۱۱-۱۲) کمیشن کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس نے اپنی اٹھارہویں سفارش میں نادانستہ طور پر ایک ایسی تجویز پیش کی جس پر براہ راست منصب خلافت پر زد پڑتی تھی۔اور اس کے ادب واحترام کے سراسر منافی تھی اس سفارش کی تفصیل اور اس پر حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالٰی کا مفصل فیصلہ ۱۹۳۰ء کے حالات میں آئے گا۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۰ء صفحہ ۹-۱۳ ۴۲ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۰ء صفحه ۱۲-۱۳ ۳۳ " بشارات رحمانیه " (مولفه مولوی عبد الرحمن صاحب مبشر مولوی فاضل) حصہ اول صفحه ۲۰۲-۲۰۳ الفضل ۱۳ / اپریل ۱۹۲۸ء صفحه ۹ کالم ۳ ۴۵ تاریخ احمدیت جلد پنجم صفحه ۲۹۰۵۷۸ ۵ پر تبلیغ اسلام سے متعلق اس عہد کا ذکر آچکا ہے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۸ء صفحه ۱۳۸-۱۴۳ ۴۷ الفضل ۱۸ مئی ۱۹۳۸ء صفحه ار ۱۵/ مئی ۱۹۳۸ء صفحه ۱ -۴۸- روزنامه "لمت لاہور مورخہ ۱۹/ مارچ ۱۹۵۴ء بحوالہ الفضل ۱۲ اپریل ۱۹۵۴ء صفحہ ۵ کالم ۲۰۱ رپورٹ سالانہ صد را مجمن احمد یه ۱۹۱۹۰۲۰ء صفحه ۵۹ ۵۰ رپورٹ صد را مجمن احمد ید ۲۰-۱۹۱۹ء صفحه ۶۰۰۵۹ ۰۵۱ الفضل ۱۴ / اگست ۱۹۳۸ء " ۵۲ چوہدری محمد شریف صاحب سابق مبلغ بلاد عربیہ دیگیمبیا کابیان ہے کہ مبلغین کلاس کامدرسہ احمدیہ کے ساتھ کوئی تعلق نہ تھا اس کلاس کی پڑھائی حضرت حافظ صاحب کے مکان میں بھی اور مسجد اقصیٰ میں بھی ہوا کرتی تھی کوئی میز کرسی وغیرہ نہ ہوا کرتا تھا"۔۵۳۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء میں لکھا ہے ساتھ میں جماعت سے اوپر یعنی مولوی فاضل کی دونوں جماعتیں جو پہلے مدرسہ کے۔ساتھ ہوا کرتی تھیں اب کالج میں منتقل کردی گئی ہیں۔۴۲ لڑکے کالج کی طرف منتقل ہوئے ہیں (صفحہ ۲۱۰) ۵۴- بعض اصحاب کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحب بی۔اے بی ٹی اور حضرت مولوی محمد دین صاحب بھی اس میں رہتے رہے ہیں۔۵۵ ریکارڈ صدر انجمن احمد یہ ۱۹۲۸ء جامعہ احمدیہ کے یہ اولین اساتذہ کسی تعارف کے محتاج نہیں اور تاریخ احمدیت میں ان بزرگوں