تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 482 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 482

تاریخ احمد بات - جلد ۴ 458 اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم اللہ الرحمن الرحیم محمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر صر قال ان صلواتی د تشکی و همیایی و مماتي لله رب العالمین خلافت ثانیہ کا گیارھواں سال ہیں میرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفة المسیح الثانی امام جماعت احمد یہ جسکا مرکز قادریان پنجاب ہندوستان ہے خدا کی رضا کے حصول کیے لیے اور اس غرض سے کہ خدا تعالے کا ذکر انگلستان میں طبیع ہو اور انگلستان کے لوگ بھی اس برکت سے حصہ پا دیں جو نہیں ملی ہے آج ہو ربیع الاول سان سرو کو اس مسجد کی بنیاد رکھتا ہوں اور خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تمام جماعت احمدیہ کے مردوں اور عورتوں کی رس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائیے اور اس مسجد کی آبادی کے سامان پیدا کر رہے اور ہمیشہ کے لیے اس مسجد کو نیکی تقوی ، انصاف اور محبت کے خیالات پھیلا نی کا مرکز بنائے اور یہ جگہ حضرت محمد مصطفی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت احمد میں موجود نہیں اللہ بروز و نائب محمد علیم الصلوۃ و السلام کی نورانی کرنوں کو اس تک اور دوسرے ملکوں میں پھیلا نے کے لیے روحانی سورج کا کام دیے ایسے خدا تو آپ ہی کر ور اکتوبر ۶۱۹۲۴