تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 445 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 445

سفر ولایت کے موقعہ پر حضرت خلیفہ اسیح الثانی اپنے ساتھیوں اور رفقاء کے ساتھ کرسیوں پر دائیں سے بائیں: 1۔مولوی عبد الرحمن صاحب مصری -۲ حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال - ۳۔حضرت خلیفہ امسیح الثانی المصلح الموعود ۴۔حضرت خان ذوالفقار علی خان صاحب گوہر۔۵۔حضرت حافظ روشن علی صاحب۔کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں: 1۔میاں رحم دین صاحب ( باور چھا) ۲- حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی بانی ومدیر الحکم۔۳۔حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب ( معالج خصوصی ) ۴۔حضرت بھائی عبد الرحمن صاحب قادیانی -۵ حضرت چوہدری محمد شریف صاحب وکیل ساہیوال (نظری) - - حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب درد ہے۔حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب