تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 325 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 325

317 تاریخ احمدیت۔جلد ۴ خلافت مهمانیه کانواں سال اور افریقہ میں آپ کے آدمیوں کے ذریعہ جو کچھ کام ہو رہا ہے اس کا اعتراف کرنا اور اس کے نتائج سے مسرور ہونالازمی سمجھتا ہوں اللہ تعالی جل شانہ اپنے دین کا اس سے زیادہ بول بالا کرے۔(الفضل ۲۱ اپریل ۱۹۲۱ء صفحہ ۹) ۸۸ - الفضل ۱۲/۹ جون ۱۹۲۱ء صفحه ۵- ۸۹ - الفضل ۸ اگست ۱۹۲۱ء صفحه ۳-۔4۔یہ لوگ پنجاب کے چکڑالوی نہیں ان کا دوسرے مقامی مسلمانوں سے اختلاف صرف یہ تھا کہ تفسیر جلالین قرآن پر مقدم نہیں ہے۔الفضل ۲۳ جون ۱۹۲۱ء صفحہ ۷ ۹۲- حضرت خلیفہ ثانی نے نیر صاحب کو افریقہ میں بیعت لینے کی اجازت دی تھی (الفضل ۲۳ جون ۱۹۳۱ء صفحه ۷) الفضل ۳ اکتوبر ۱۹۲۱ء صفحه ۲ ۹۴ - الفضل ۲۵ اگست ۱۹۲۱ء صفحه ۴ ۹۵ - الفضل ۳ اکتوبر ۱۹۲۱ء صفحه ۲ ۹۶- الفضل ۳۱ اکتوبر ۱۹۲۱ء صفحه ۲ ۹۷- الفضل ۸ دسمبر ۱۹۲۱ء صفحه ۲ ۹۸- الفضل ۲۰ مارچ ۱۹۲۲ء صفحه ۷۲ ۹۹ - الفضل ۱۴ ستمبر ۱۹۲۲ء صفحه ۱-۲ ۱۰۰- الفضل ۶ نومبر ۱۹۲۲ء صفحه ۲ ۱۶ الفضل یکم جنوری ۱۹۲۳ء صفحہ ۹-۱۲ اس مدرسہ کی مستقل عمارت کا افتتاح ۱۹۲۸ ء میں ہوا۔اس تقریب پر مسٹر ہنری کار MR HENRY CARR پہلے نائیجیرین ریذیڈنٹ نے نائیجیریا میں مسلمانوں کی تعلیم کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے کہا نائیجیریا کے مسلمانوں نے ڈاکٹر ای۔ڈبلیو بلائڈن کے مشورہ پر ۱۸۹۶ء میں لیگوس محمڈن سکول جاری کیا جسے نائیجیرین مسلمان حکومت کی امداد اور سر پرستی کے باوجود زیادہ لیے عرصہ تک قائم نہ رکھ سکے۔اور بالآخر حکومت کو کلی طور پر اپنی تحویل میں لینا پڑا تحویل میں لینے سے قبل حکومت نے مسلمانوں کو بار بار توجہ دلائی کہ وہ اسلامی سکول کھولنے کی کوشش کریں لیکن کسی نے اس بات کی طرف توجہ نہ دی حتی کہ ۱۹۲۲ء میں مسلمانوں کے احمدیہ فرقہ نے مولوی عبدالرحیم صاحب نیر کی تحریک پر تعلیم الاسلام سکول قائم کیا اس طرح صحیح معنوں میں یہاں سب سے پہلا مسلم سکول کھولنے کا فخر جماعت احمدیہ کو حاصل ہوا (ترجمہ) ( ریویو آف ریلیجز، انگریزی ۱۹۲۸ء صفحه ۲۱-۲۵) الفضل ۲۲ جنوری ۱۹۲۳ء صفحه ۱-۲ الفضل ۵ مارچ ۱۹۲۳ء صفحه ۲۰۱ -۱۰۴ رپورٹ سالانہ صد را مجمن احمد یه ۳۲ ۱۹۳۳ء صفحه ۱۵۷ ۱۰۵ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۰ء صفحه ۱۵۳-۱۵۳ ۱۰ رپورٹ سالانہ ۳۳-۱۹۳۲ء صفحه ۱۵۶ ۱۰۷ رپورٹ سالانه صد را انجمن احمدیه ۳۹-۱۹۳۸ء صفحه ۷۸ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہور پورٹ سالانہ ۳۷-۱۹۳۶ء صفحہ ۳۴-۳۶- رپورٹ سالانہ ۳۹-۱۹۳۸ء صفحه ۷۸-۸۶- 109 رپورٹ سالانہ ۳۸-۱۹۳۷ء صفحہ ۳۳ اس کی بنیاد حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے رکھی تھی۔یہ لوگ جناب محمد بشیر صاحب شاد کے ذریعہ سلسلہ میں داخل ہوئے تھے۔۱۲- یہ تقریر آپ نے لیگوس کی احمد یہ مسجد میں کی تھی؟ جبکہ شمالی علاقہ کے لوکل چیف پہلی دفعہ نامی حصیرین پارلیمنٹ کے اجلاس میں شمولیت کے لئے لیگوس تشریف لائے تھے اور جماعت احمدیہ نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ اجلاس منعقد کیا تھا۔