تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 310
تاریخ احمدیت جلد ۴ ۲۴۔مولوی فضل دین صاحب مانگٹ اونچے ۲۵- نیاز احمد صاحب گولیکی ۲۶ - محمد دین صاحب میڈیکل سکول امرتسر ۲۷- حافظ راج علی کھاریاں ۲۸- نعمت اللہ صاحب کو ہر لائلپور ۲۹- احمد یار صاحب بنگه ۳۰ مهدی شاه صاحب بیگم پوره ۳۱۔میاں خدا بخش صاحب میانوالی ۳۲ عبد الرحمان صاحب کھیر انوالی ۳۳۔مسٹر فضل کریم صاحب -۲ مخدوم محمد صدیق صاحب شاہ پور ۳۵۔مسٹر حبیب اللہ صاحب سٹوڈنٹ لاہور ۳۶ شیخ بشیر احمد صاحب بی۔اے۔پٹیالہ 312 خلافت ثانیه کانواں سال ۴۰ ملک موٹی بخش صاحب گورداسپور ۴۱ پروفیسر مولوی عبد اللطیف صاحب چٹا گانگ ۴۲۔ابو احمد خان صاحب بی۔اے کلکتہ ۴۳- عبد السلام صاحب شمله ۴۴ - تقی الدین صاحب طالبعالم لاہور ۴۵ سید محمود اللہ شاہ صاحب طالب علم ۴۶ فشی برکت علی صاحب لائق لدھیانہ ۴۷۔مولوی عبد الخالق صاحب مظفر نگر ۴۸۔مسٹر لعل دین صاحب طالبعلم لاہور ۴۹ بابو روشن دین صاحب سیالکوٹ ۵۰- دوست محمد صاحب لاہور ۵۱- غلام فرید صاحب لاہور ۵۲ - احمد دین صاحب طالب علم امرتسر ۳۷ مولوی غلام مرتضی صاحب ضلع گورداسپور -۵۳ چوہدری عصمت اللہ صاحب طالبعلم لاہور ۳۸۔ڈاکٹر سید غلام غوث صاحب نمازی آباد ۵۴- سید سردار شاہ صاحب ۳۹- عبد الرشید صاحب ۵۵- چوہدری کرم الہی صاحب کرم پوره ضلع شیخوپوره رخ ۱۰ است ۱۹۳۲ ، - صفحه ۱-۲ ) مدراس ہائیکورٹ کا فیصلہ مالا بار میں غیر احمدی مسلمانوں نے ایک احمدی کی بیوی کا نکاح دوسری جگہ پڑھا دیا تھا۔مقدمہ دائر کیا گیا تو ماتحت عدالت نے انہیں بری کر دیا اس پر ہائیکورٹ میں نظر ثانی کی درخواست کی گئی اور چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب اہور سے مقدمہ کی پیروی کے لئے مدر اس تشریف لے گئے اور اپنی بحث میں ثابت کیا کہ (1) برطانوی عدالتوں کے مسلمہ اصول کے مطابق احمدی مسلمان ہیں (۲) کوئی بھی تعریف اسلام کی مستند کتب سے پیش کی جائے اس کے مطابق احمدی مسلمان ہیں (۳) احمدیوں کے تمام عقائد قرآن کریم کے عین مطابق ہیں (۴) احمدیوں کے متعلق یہ ثابت نہیں کیا گیا کہ انہوں نے کوئی عقیدہ ایسا ترک کیا ہے جو مسلمہ طور پر جزو اسلام ہے ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ احمدیہ جماعت اسلام ہی کا ایک اصلاح شدہ فرقہ ہے جو قرآن کریم کو اپنی الہامی کتاب مانتا ہے۔غیر از جماعت مسلمانوں سے تعلقات کی تلقین حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے ۳ نومبر ۱۹۲۲ء کو جماعت